Tags - رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہفتہ دفاع اور یوم شہداء و جانبازوں کی مناسبت سے ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی: ایرانی قوم شہداء ، آزادگان ، جانبازوں کی فداکاری اور ان کے اہلخانہ کے صبر و تحمل کی بدولت عزت کی بلندیوں تک پہنچ گئی ہے ۔
News ID: 5991    Publish Date : 2013/09/27

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سپاہ کے شاندار جلوؤں میں انقلابی جینا اور انقلابی باقی رہنا شامل ہے کہا: انقلاب اسلامی کا عالمی نعرہ ظلم سے اجتناب اور مظلوم واقع نہ ہونے پر مشتمل ہے جو تسلط پسند طاقتوں کے لئے چیلنج ہے ۔
News ID: 5945    Publish Date : 2013/09/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے حج کارکنوں اور اہلکاروں سے ملاقات میں قوم کے اندرونی اقتدار کے لئے پانچ بنیادی عناصر کو ضروری جانا ۔
News ID: 5915    Publish Date : 2013/09/11

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک بھر کے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں مغربی ممالک کے اسلام کے ساتھ دیرینہ مقابلے کی روشنی میں ملکی اور عالمی مسائل پر طویل المدت نقطہ نگاہ کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: عالم اسلام اور علاقہ کی موجوہ صورتحال نے مغربی ممالک کو شکست خوردہ اور پسماندہ تصور کرنے پر مجبور کیا ۔
News ID: 5911    Publish Date : 2013/09/10

رسا نیوز ایجسنی ـ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال 1392 کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں گذشتہ سال میں ایران کی ترقی بالخصوص عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی مقابلہ میں آگے کی جانب پیشرفت کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
News ID: 5238    Publish Date : 2013/03/22