رہبر معظم انقلاب اسلامی - صفحه 2

ٹیگس - رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے فرمایا: ایران کی آگاہ اور پرعزم قوم نے مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے دنیا والوں کو دینی جمہوریت دکھا دی ۔
خبر کا کوڈ: 9120    تاریخ اشاعت : 2016/02/29

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء اور منتظمین، اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں کہا: عالم اسلام علم و دانش، عالمی وسائل، عقل و خردمندی، تدبرو بصیرت کو جدید اسلامی ثقافت کے احیاء کیلئے استعمال کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8874    تاریخ اشاعت : 2015/12/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور دیگر ملکوں میں تعینات ایران کے سفیروں اور اعلی سفارت کاروں سے ملاقات میں ایران کی خارجہ پالیسی کی پائیدار اور دائمی اسٹریٹیجی اور اصولوں کی تشریح کی اور ان اصولوں کے لوازمات کا ذکر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8637    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر مملکت اور حکومتی اراکین سے ملاقات میں ایٹمی مذاکراتی ٹیم کی صادقانہ اور بھرپور جدوجہد کو سراہا اور انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 8306    تاریخ اشاعت : 2015/07/16

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر مملکت اور حکومتی اراکین سے ملاقات میں ایٹمی مذاکراتی ٹیم کی صادقانہ اور بھرپور جدوجہد کو سراہا اور انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 8305    تاریخ اشاعت : 2015/07/16

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ترکی کے صدر جمھوریہ رجب طیب اردوغان سے ملاقات میں کہا: یہ حق یمنیوں کا ہے کہ وہ اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8012    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے فضائیہ کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں پیشرفت اور سلامتی کے لئے قومی عزت کی حفاظت پر تاکید کرتے ہوئے کہا : عزت ، احترام اور ایرانی قوم کی ترقی و پیشرفت پر مبنی معاہدے کے حق میں ہوں، معاہدہ کی کلیات اور جزئیات ایک مرحلے میں اور اس کا متن واضح، شفاف اور ناقابل تاویل ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7785    تاریخ اشاعت : 2015/02/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں فرمایا : صہیونی حکومت کے جرائم کا علاج صرف اس غاصب حکومت کے خاتمے میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7051    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے عدلیہ کے اراکین سے ملاقات میں عدلیہ کے لئے چھ اصلی ترجیحات کی تشریح کرتے ہوئے مختلف مسائل میں تینوں قوا کےباہمی تعاون پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6928    تاریخ اشاعت : 2014/06/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے ادارہ جہاد دانشگاہی کے سربراہ، عہدیداروں اور محققین سے ملاقات میں تاکید کی : جدید جو انسانیت کیلئے مضر و خطرناک نہ ہو ایسی سائنسی ٹکنالوجی پیدا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6870    تاریخ اشاعت : 2014/06/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت امام (رہ) کا اصلی کام اسلامی عقلانیت کی بنیاد پر سیاسی اور نئے مدنی نظام کی تشکیل تھی کہا: ایرانی قوم اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کا مقابلہ کرکے حضرت امام (رہ) کے راستے پر گامزن رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6855    تاریخ اشاعت : 2014/06/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت امام (رہ) کا اصلی کام اسلامی عقلانیت کی بنیاد پر سیاسی اور نئے مدنی نظام کی تشکیل تھی کہا: ایرانی قوم اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کا مقابلہ کرکے حضرت امام (رہ) کے راستے پر گامزن رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6854    تاریخ اشاعت : 2014/06/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے عید بعثت کی مناسبت سے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات میں اسلامی بیداری کو ناقابل شکست بتاتے ہوئے امت واحدہ کی تشکیل پر تاکید کی اور کہا: مسلمانوں میں اسلامی تشخص کا احساس اور پرچم اسلامی کی سربلندی مزید قوی اور مضبوط ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 6824    تاریخ اشاعت : 2014/05/28

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے حضرت علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر صوبہ ایلام کے علمائے کرام ، شخصیتوں اور مختلف طبقے کی عوام سے ملاقات میں کہا: ایرانی جوانوں کا عام اور دینی معیار ، معنویت اور قومیت سے محبت پر استوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6760    تاریخ اشاعت : 2014/05/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک بھر کے اساتذہ و معلمین سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ وزارت تعلیم کے ڈائریکٹروں کو بانشاط، متدین اور انقلابی ہونا چاہئے کہا: استاد کا صبور، عاقل، خلاق، دلیر اور پرہیز گار انسانوں کی تربیت میں گہرا ، یادگار اور اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6733    تاریخ اشاعت : 2014/05/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے دایہ کے دن کی مناسبت سے بعض دائیوں سے ملاقات میں کہا: / تمام مرد و خواتین دائیوں کی دلسوزانہ خدمات کے مرہون منت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6728    تاریخ اشاعت : 2014/05/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات میں کہا: غاصب صہیونیت اور بعض ممالک کو ایران اور آذربائیجان کے دوستانہ روابط سے ناخوش ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6615    تاریخ اشاعت : 2014/04/10

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے قومی جوہری دن کی مناسبت سے جوہری ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات میں تاکید کی : قومی خود اعتمادی کی تقویت ، جوہری ترقیات کےاہم ترین نتائج ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6614    تاریخ اشاعت : 2014/04/10

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مختلف اداروں کے حکام ، اقتصادی شعبہ میں فعال و سرگرم عناصر اور علمی، تبلیغی اور نگراں مراکز کے ڈائریکٹروں سے ملاقات میں ہر قسم کی اقتصادی پیشرفت میں پسماندہ طبقات کی حالت بہتربنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: دشمن کو مایوس کرنے کے لئے اقتصاد کو مضبوط و مستحکم بنانا لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6516    تاریخ اشاعت : 2014/03/12

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے تہران کی اسلامی شہری کونسل اور میئر سے ملاقات میں تاکید کی : حکام عوامی مشکلات کے حل میں علم و درایت کو بروکار لائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6320    تاریخ اشاعت : 2014/01/13