‫‫کیٹیگری‬ :
05 December 2017 - 22:04
News ID: 432114
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی ؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے ۱۰۰۷ قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست کی موافقت کی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے 1007  قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست کی موافقت کی ہے۔ 

عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے عید میلاد النبی(ع) کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی کمیشن نے1007 افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کے شرائط تشخیص دیئے ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست سےموافقت کی اور اسے منظور کرلیا ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬