ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
ٹیگ: قائد انقلاب اسلامی
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کو قیام اور شہادت کو مضبوط اور مؤثر بنانے کے سلسلے میں امام سجاد(ع) اورحضرت زینب سلام اللہ علیھا کے قیام نے کلیدی، تاریخی اور بنیادی کردار ادا کیا۔
نیوز کوڈ: 443612 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
نیوز کوڈ: 443610 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملکی پیداوار میں مشکلات کو برطرف کرنا چاہیے کیونکہ ملکی پیداوار میں اکثر رکاوٹیں اور مشکلات ملک کے اندر موجود ہیں۔
نیوز کوڈ: 443538 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
قائد انقلاب اسلامی نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نیوز کوڈ: 443387 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
نیوز کوڈ: 443249 تاریخ اشاعت : 2020/07/23
قائد انقلاب اسلامی نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس میں :
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443148 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
نیوز کوڈ: 443143 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
نیوز کوڈ: 443039 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
قائد انقلاب اسلامی :
نیوز کوڈ: 442864 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
قائد انقلاب اسلامی کے نظر میں کرونا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ کا حکم
قائد انقلاب اسلامی نے کرونا وبا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ رکھنے کا حکم بیان کیا ۔
نیوز کوڈ: 442537 تاریخ اشاعت : 2020/04/19
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال ۱۳۹۹ ہجری شمسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں اس سال کو "پیداوار کے فروغ" کے نام سے موسوم کیا ۔
نیوز کوڈ: 442342 تاریخ اشاعت : 2020/03/20
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کے شروع ہوتے ہی حسینہ امام خمینی (رح) میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا.
نیوز کوڈ: 442150 تاریخ اشاعت : 2020/02/21
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
نیوز کوڈ: 442017 تاریخ اشاعت : 2020/01/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ خطے میں عدم استحکام، اختلاف و فتنہ اور تباہی کا ذمہ دار استعمار ہے ۔
نیوز کوڈ: 441976 تاریخ اشاعت : 2020/01/21
قائد انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فرمایا : اس روز لاکھوں کی تعداد میں لوگ ایران میں اور ہزاروں لوگ دوسرے ممالک میں فرماندہ قدس کے خون کے احترام میں مراسم منعقد کیا ہے وہ ایام اللہ ہے ۔
نیوز کوڈ: 441944 تاریخ اشاعت : 2020/01/17
رہبرانقلاب اسلامی نے یوکرین کے مسافر طیارے کے حادثے کے سلسلے میں مسلح افواج کو ممکنہ غفلتوں اور غلطیوں کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441923 تاریخ اشاعت : 2020/01/12
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی ایران نے قم المقدس سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ خطے سے امریکا کی سازشانہ موجودگی ختم ہونا چاہیئے ۔
نیوز کوڈ: 441911 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
نیوز کوڈ: 441908 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
آیت اللہ سیستانی نے قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کو ایرانی کے اعلی ترین فوجی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کیا۔
نیوز کوڈ: 441878 تاریخ اشاعت : 2020/01/05
قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آٹھویں شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
نیوز کوڈ: 441248 تاریخ اشاعت : 2019/09/08