قائد انقلاب اسلامی - صفحه 8

ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : ہمارا دشمن اس چور کی طرح ہے کہ جو کسی گھر میں چوری کا ارادہ رکھتا ہے لیکن ظاہری طور پر یہ دکھانے کی کوشش کرتا ہے کہ اسکی دشمنی کی وجہ صاحب خانہ کا اسلحہ ہے جو اس نے اپنے دفاع کے لئے اٹھا رکھا ہے اور اگر وہ اسے زمین پر رکھ دے تو دشمنی ختم ہوجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 425368    تاریخ اشاعت : 2016/12/29

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا : سامراجی ممالک بالخصوص امریکہ معاشرے کی خوشحالی کو دولت اور دنیا پر مسلط ہرنے میں دیکھتے ہیں جبکہ دین اسلام کے مطابق انسان کی سعادت قرآن مجید پر عمل کرنے سے ملتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425323    تاریخ اشاعت : 2016/12/27

خبر کا کوڈ: 425322    تاریخ اشاعت : 2016/12/27

خبر کا کوڈ: 425133    تاریخ اشاعت : 2016/12/18

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : جسمانی صحت و سلامتی مناسب غذا اور ورزش سے حاصل کی جا سکتی ہے اور روحانی سلامتی اللہ پر توجہ مرکوز کرنے، نماز، دعا، توسل اور شہیدوں کو یاد کرنے سے حاصل ہو سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425080    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

خبر کا کوڈ: 425079    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے نے فرمایا : مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالے جانے کی کوششوں کے باوجود فلسطینی عوام اور تنظیموں کی استقامت اور مجاہدت کے نتیجے میں یہ سرزمین آزاد ہو کر رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 425073    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

خبر کا کوڈ: 425018    تاریخ اشاعت : 2016/12/11

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : نماز مومنین کے لئے اللہ تعالی کی قربت حاصل کرنے کے لئے ہدایت اور رحمت کا دروازہ ہے جو زندگی میں خیر اور برکت کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424953    تاریخ اشاعت : 2016/12/09

خبر کا کوڈ: 424892    تاریخ اشاعت : 2016/12/06

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا : کسی پابندی کو شروع کرنے اور پابندی کی مدت ختم ہو جانے کے بعد اسے دوبارہ شروع کرنے میں کوئی فرق نہیں ہوتا، بنابریں دوبارہ شروع کی جانے والی پابندی بھی پابندی اور فریق مقابل کی وعدہ خلافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424762    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

قائد انقلاب اسلامی کا پیغام؛
قائد انقلاب اسلامی نے عراق میں زائرین پر دہشت گردانہ حملے اور اسی طرح مشہد کے لئے جا رہی زائرین کی ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کے بعد ایک پیغام جاری کرکے جاں بحق ہونے والے زائرین کے لئے رحمت و مغفرت خداوندی اور زخمیوں کے لئے شفائے عاجل کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 424713    تاریخ اشاعت : 2016/11/27

قائد انقلاب اسلامی نے آیت ‌الله موسوی ‌اردبیلی کی عیادت کی
خبر کا کوڈ: 424614    تاریخ اشاعت : 2016/11/22

خبر کا کوڈ: 424612    تاریخ اشاعت : 2016/11/22

خبر کا کوڈ: 424518    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

خبر کا کوڈ: 424518    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : مستقل ممالک کے خلاف امریکہ کی معاندانہ سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے باہمی تعاون ، تدبیر اور حکمت عملی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424021    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : مستقل ممالک کے خلاف امریکہ کی معاندانہ سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے باہمی تعاون ، تدبیر اور حکمت عملی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424021    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : اسلامی نظام کو اپنے عظیم اہداف کی تکمیل کے لئے شجاع، مومن، تعلیم یافتہ، موجد، پیش پیش رہنے والی، خود اعتمادی کے جذبے سے سرشار، غیور اور جوش و جذبے سے آراستہ نوجوان نسل کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424008    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : اسلامی نظام کو اپنے عظیم اہداف کی تکمیل کے لئے شجاع، مومن، تعلیم یافتہ، موجد، پیش پیش رہنے والی، خود اعتمادی کے جذبے سے سرشار، غیور اور جوش و جذبے سے آراستہ نوجوان نسل کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424008    تاریخ اشاعت : 2016/10/23