قائد انقلاب اسلامی - صفحه 10

ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ملک کے اندر صحیح، بجا اور کارآمد فیصلے ہوں، اس کے لئے ضروری ہے کہ عوام اس مہم میں شرکت کریں اور شماریاتی اداروں کو درست اور پختہ اطلاعات فراہم کریں۔
خبر کا کوڈ: 423239    تاریخ اشاعت : 2016/09/15

خبر کا کوڈ: 423199    تاریخ اشاعت : 2016/09/13

خبر کا کوڈ: 423128    تاریخ اشاعت : 2016/09/09

خبر کا کوڈ: 423105    تاریخ اشاعت : 2016/09/08

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : بے شرم سعودی حکومت امریکی پشت پناہی کی وجہ سے مسلمانوں کے سامنے بے شرمی کے ساتھ کھڑی ہے اور یمن، شام، عراق اور بحرین میں خون بہا رہی ہے، بنا بر ایں امریکہ اور ریاض کے دوسرے حامی ممالک سعودیوں کے جرم اور جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423098    تاریخ اشاعت : 2016/09/08

سانحہ منیٰ کے شہید ایرانی حاجیوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب اسلامی کے ساتہ ملاقات و گفت و گو ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 423092    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : اگر انسان اپنی ذمہ داریوں اور فرائض کو صحیح طور پرنہیں سمجھ پائے تو علم و تقوی حتی شجاعت کا بھی موثر اور مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 423087    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : وہ بے ضمیر اور بے دین حکام جنھوں نے منٰی کا وہ عظیم سانحہ رقم کیا اور حرمین کے خادم ہونے کے نام پر محفوظ حرم خداوندی کے حریم کو توڑا اور عید کے دن خدائے رحمان کے مہمانوں کو منٰی میں اور اس سے پہلے مسجد الحرام میں بھینٹ چڑھایا، اب حج کو سیاسی رنگ نہ دینے کی بات کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423039    تاریخ اشاعت : 2016/09/05

قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دفاعی صنعت کے شعبے میں موجود یہ افراد گراں بہا جواہرات کی مانند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422979    تاریخ اشاعت : 2016/09/02

قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا : دفاعی اور حملہ کرنے والی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جانا چاہئے تاکہ جارح قوتیں خوف محسوس کریں۔
خبر کا کوڈ: 422972    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

خبر کا کوڈ: 422964    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دشمن کو یہ یقین ہو جانا چاہئے کہ اگر اس نے جارحیت کی تو شدید ضرب بھی کھانی پڑے گی اور ہماری دفاعی کارروائی میں جوابی حملہ بھی شامل ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 422915    تاریخ اشاعت : 2016/08/30

قائد انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب نے بیان کیا : شہید محمد زادہ نے جانبازی کے دوران فراواں درد و رنج برداشت کئے اور شہید کے صبر و تحمل کا اجر و ثواب اللہ تعالی کے پاس محفوظ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422903    تاریخ اشاعت : 2016/08/29

خبر کا کوڈ: 422900    تاریخ اشاعت : 2016/08/29

خبر کا کوڈ: 422899    تاریخ اشاعت : 2016/08/29

روز ہفتہ حکومت کی مناسبت سے قائد اسلامی انقلاب سے ایرانی صدر اور کابینہ کے ارکان کی ملاقات ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 422839    تاریخ اشاعت : 2016/08/26

خبر کا کوڈ: 422817    تاریخ اشاعت : 2016/08/25

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے مساجد کو استقامت، خاص طور پر ثقافتی استقامت کی بنیاد قرار دیا اور فرمایا کہ اگر ثقافتی حصار اور فصیل نہ ہو تو سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 422815    تاریخ اشاعت : 2016/08/25

ریو المکپس میں اعلی کارکردگی پر؛
قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ریو المپکس ۲۰۱۶ کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایرانی کهیلاڑیوں اور کوچز کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 422791    تاریخ اشاعت : 2016/08/23

خبر کا کوڈ: 422755    تاریخ اشاعت : 2016/08/22