ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا : وزارت انٹیلیجنس اسلامی نظام کی محکم حفاظتی ڈھال ہے، اسے ہرگز کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 422614 تاریخ اشاعت : 2016/08/13
سخن قائد انقلاب اسلامی
سخن قائد انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 422242 تاریخ اشاعت : 2016/04/27
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : امریکا اور بڑے بڑے دعوے کرنے والی طاقتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9257 تاریخ اشاعت : 2016/04/12
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : مزاحمتی معیشت کی پالیسیوں کے اجراء کے لئے داخلی توانائیوں اور صلاحیتوں پر تکیہ کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 9237 تاریخ اشاعت : 2016/04/07
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ دشمن اپنی عسکری اور میزائلی قوت میں لگاتار اضافہ کر رہا ہے تو ان حالات میں ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میزائل کا زمانہ گزر چکا ہے؟
خبر کا کوڈ: 9212 تاریخ اشاعت : 2016/04/01
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ وہ ایرانی استعداد جو دو ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے ایک میزائل کو اس کے نشانے پر درستگی کے ساتھ پہنچا سکتی ہے، دیگر اہم صنعتوں میں بھی، منجملہ تیل اور گیس، گاڑی، ہوائی جہاز اور ٹرین کے انجن بنانے اور نئی ایجادات میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9185 تاریخ اشاعت : 2016/03/20
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال ۱۳۹۵ کے آغاز کی مناسبت سے اپنے سالانہ پیغام میں نئے سال کو "مزاحمتی معیشت، اقدام اور عمل" کے سال سے موسوم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9182 تاریخ اشاعت : 2016/03/20
قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ سویٹزرلینڈ کے صدر کی ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ایران کے خلاف مغربی حکومتوں کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں اور ان کی طرف سے ڈالے جانے والے دباؤ میں سویٹزرلینڈ کا شامل نہ ہونا بھی باہمی تعاون کی اچھی ثقافتی زمین ہے۔
خبر کا کوڈ: 9116 تاریخ اشاعت : 2016/02/29
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دنیا کے ملکوں سے اقتصادی تعاون اچھی بات ہے لیکن یہ تعاون ہوشمندانہ طریقے سے ہو اور اس کا نتیجہ داخلی سطح پر معیشت کے نمو کی شکل میں نکلے اور اس منزل تک رسائی عوام کی استقامت اور حکام کی آگاہانہ کارکردگی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 9080 تاریخ اشاعت : 2016/02/18
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دہشت گردی ایک متعدی اور بیحد خطرناک بیماری ہے، اگر پوری توجہ اور سنجیدگی سے اس کا مقابلہ کیا جائے تو اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے، لیکن افسوس کا مقام ہے کہ بعض لوگ براہ راست یا بالواسطہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی مدد کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9048 تاریخ اشاعت : 2016/02/09
قائد انقلاب اسلامی سے چین کے صدر کی اہم ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دہشت گردی سے جنگ کے لئے متحدہ کی تشکیل کا امریکی دعوی فریب اور دھوکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8983 تاریخ اشاعت : 2016/01/24
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے دریائی علاقہ میں امریکی دریائی فورس کے داخل ہونے پر اس گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں سے ملاقات کی اور کہا : آپ لوگوں کا یہ قدم شجاعانہ و بر وقت اور ایمان کے ساتھ تھا اس حادثہ کو خدا کی طرف سے عنایت جاننا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 8982 تاریخ اشاعت : 2016/01/24
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : افغانستان کی مشکلات کا سب سے اہم علاج قومیتوں کا اتحاد، افغان عوام میں استقامت اور دینداری کا جذبہ بہت عمیق ہے اور تاریخ میں یہ بات بہت مشہور ہے کہ کوئی بھی قابض قوت افغانستان میں پیر نہیں جما سکی۔
خبر کا کوڈ: 8914 تاریخ اشاعت : 2016/01/07
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شیخ نمر کی شہادت اور ان کا خون ناحق بہانا سعودی حکومت کی کھلی ہوئی سیاسی غلطی ہے ۔ اس مظلوم شہید کا بہنے والا خون ناحق بہت تیز اثر دکھائے گا اور دست انتقام الہی سعودی سیاستدانوں کا دامن پکڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8888 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شیخ نمر کی شہادت اور ان کا خون ناحق بہانا سعودی حکومت کی کھلی ہوئی سیاسی غلطی ہے ۔ اس مظلوم شہید کا بہنے والا خون ناحق بہت تیز اثر دکھائے گا اور دست انتقام الہی سعودی سیاستدانوں کا دامن پکڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8887 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : استکبار کے سیاسی و سفارتی اداروں کی کارکردگی میں فریب کا مطلب یہ ہے کہ وہ جس وقت آپ پر مسکراہٹ نثار کرتے ہیں اور آپ سے گلے مل رہے ہوتے ہیں، اسی لمحہ آپ کے دل میں اپنا خنجر اتار دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8756 تاریخ اشاعت : 2015/11/27
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ایٹمی مسئلے کے علاوہ جس کی اپنی کچھ خاص وجوہات تھیں، نہ شام کے مسئلے میں، اور نہ ہی کسی اور مسئلے میں امریکیوں سے کوئی مذاکرات نہیں کر رہے ہیں اور نہ آئندہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8736 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں امریکا اور مغرب سے مدد کی آس لگانا غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8735 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ارادوں کی جنگ میں خود مختار ملکوں کی پیشرفت کا واحد راستہ استقامت اور عوام پر اعتماد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8734 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ایک زمانے میں تہران کا ری ایکٹر جو نیوکلیئر میڈیسن تیار کرتا ہے، اس کا ایندھن ختم ہونے کے قریب تھا اور مغربی حکومتوں نے یہ ایندھن فراہم کرنے کے لئے بڑی توہین آمیز شرطیں عائد کر دی تھیں، لیکن ہمارے مومن اور با صلاحیت نوجوانوں نے شب و روز محنت کرکے بیس فیصدی کے گریڈ تک یورینیم افزودہ کر لیا اور ملک کی ضرورت پوری ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 8684 تاریخ اشاعت : 2015/11/12