ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے انتخابی عمل سمیت مختلف میدانوں میں عوام کی مشارکت کو فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہا : عوام کی میدان میں ولولہ انگیز موجودگی کی بدولت ایران کے خلاف دشمن کی جنگی دھمکیوں سمیت تمام سازشیں ناکام ہوگئیں ، عوام کی مختلف میدانوں میں موجودگی فیصلہ کن ہے۔
خبر کا کوڈ: 427820 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا : قرآنی تعلیمات انسان کے لئے مشعل نجات، مسلمانوں کی زندگی سنوارنے کا ذریعہ اور مسلم امہ کی عزت کی بالادستی کی بنیاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 427770 تاریخ اشاعت : 2017/04/27
خبر کا کوڈ: 427766 تاریخ اشاعت : 2017/04/27
قائد انقلاب اسلامی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے پیغمبراسلام (ص) کی مبعث کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 427721 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : اللہ تعالی سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
خبر کا کوڈ: 427545 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : مکار یورپی حکومتیں آج شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا دعوی کر رہی ہیں جو ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران صدام کو ٹنوں کیمیائی ہتھیار فراہم کیے تا کہ وہ ان کیمیائی ہتھیاروں سے ایران کے خلاف جنگ کے محاذوں اور سردشت و حلبچہ پر حملہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 427400 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
حضرت آیتالله خامنهای نے اپنے ایک پیغام میں عالم مجاهد و ابوالشهید آیت الله ہادی باریک بین کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427389 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں عالم مجاہد مرحوم حجت الاسلام آقائ حاج شیخ علی برہان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 427301 تاریخ اشاعت : 2017/04/04
قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے بزرگ عالم دین آیت الله آقائ حاج سید مہدی ابن الرضا کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427299 تاریخ اشاعت : 2017/04/04
قائد انقلاب اسلامی:
ملک میں مضبوط اقتصاد، پائیدار قومی پیداوار و طاقتور انتظامیہ قومی اتحاد اور یکجہتی کے بغیر ممکن نہیں
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذہبی امور اور انقلابی اقدار کی ایرانی عوام کی مکمل پابندی اور شاندار وفاداری کی تعریف کرتے ہوئے اس کو ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 427022 تاریخ اشاعت : 2017/03/21
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کے موقع پر اہلبیت علیھم السلام کے بعض مداحوں اور ذاکرین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 426981 تاریخ اشاعت : 2017/03/19
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا : عالمی استکبار و استبداد کے خلاف جد وجہد اور اہل ایمان پر اہل کفر کی برتری پسندی کا مقابلہ اسلامی نظام کے اہم اور بنیادی اصولوں میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426780 تاریخ اشاعت : 2017/03/09
محمد رعد:
حزب اللہ کے اراکین پارلیمنٹ نے فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت جاری رکھنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی جد و جہد کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 426649 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد کے لئے اہلبیت اطہار علیھم السلام کی پیروی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426504 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا : دنیا قابض صہونیوں کے انسانیت سوز اقدامات اور جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426455 تاریخ اشاعت : 2017/02/21
خبر کا کوڈ: 426441 تاریخ اشاعت : 2017/02/21
انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواست منظور کر لی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 426214 تاریخ اشاعت : 2017/02/09
خبر کا کوڈ: 426062 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
قائد انقلاب اسلامی:
حرم اہلبیت اطہار کی حفاظت میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اسلامی جمہوریہ ایران فوج کے سات شہیدوں کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 425507 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
خبر کا کوڈ: 425455 تاریخ اشاعت : 2017/01/03