ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 429671 تاریخ اشاعت : 2017/08/27
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات کے تحت میجر جنرل 'عطا اللہ صالحی' کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے نائب سربراہ اور میجر جنرل 'سید عبدالرحیم موسوی' کو نئے آرمی چیف کے طور پر تعینات کردیا۔
خبر کا کوڈ: 429594 تاریخ اشاعت : 2017/08/22

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شہید حججی انقلاب کے عظیم ثمرات کی روشن علامت ہیں جو خدا کی نشانی کے طور پر سب کی نظروں میں زندہ رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429581 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شہید حججی انقلاب کے عظیم ثمرات کی روشن علامت ہیں جو خدا کی نشانی کے طور پر سب کی نظروں میں زندہ رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429581 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
خبر کا کوڈ: 429241 تاریخ اشاعت : 2017/07/30
خبر کا کوڈ: 429241 تاریخ اشاعت : 2017/07/30
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : قائد شہید علامہ سید عارف الحسینیؒ نے ہمیں نظام ولایت سے متصل کیا اور ہم نے عشق خمینیؒ کا درس قائد شہید سے لیا۔
خبر کا کوڈ: 429213 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیتالله جوادی نے حوزہ کو انقلابی ہونے کے سلسلہ میں قائد انقلاب کی فرمائش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے جو مطالب علماء و مراجع تک پہوچا ہے وہ یہ ہے کہ عوام و حوزہ کو انقلاب ہونا چاہیئے ، یہ صحیح راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428957 تاریخ اشاعت : 2017/07/11

خبر کا کوڈ: 428768 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
خبر کا کوڈ: 428441 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
خبر کا کوڈ: 428236 تاریخ اشاعت : 2017/05/25
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فرمایا : اگر صدق دل سے پروردگار پر بھروسہ اور توکل کیا جائے تو یقینا تمام مشکلات اور چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428227 تاریخ اشاعت : 2017/05/25
آیت اللہ موحدی کرمانی :
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں ایران میں صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کی پولنگ اور عوام کی بھرپور شرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس وقت ایران کے عوام پوری آزادی اور سیکورٹی کے ماحول میں پولنگ اسٹیشنوں پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں جو بہت ہی اہم بات ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428131 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
خبر کا کوڈ: 427967 تاریخ اشاعت : 2017/05/07
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : ایرانی عوام ملک کے وقار اور حرمت کے تحفظ کیلئے انتخابات میں بھرپور اور پرجوش شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 427952 تاریخ اشاعت : 2017/05/07
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صوبے گلستان میں کان کے ایک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کان میں پھنسے کان کنوں کو نجات دلانے کے لئے تمام ترضروری اقدامات عمل میں لانے پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427901 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیتالله علوی گرگانی نے بعض حکام کے رویہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : حکام کو کوشش کرنی چاہیئے کہ قائد انقلاب اسلامی کے زیر نظر قدم بڑھائیں ، لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض وقت دیکھا گیا ہے کہ بعض ذمہ داران قائد انقلاب اسلامی کے منشاء سے دور ہیں جو بہت خطرناک عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427864 تاریخ اشاعت : 2017/05/02