Tags - قائد انقلاب اسلامی
سانحہ منیٰ کے شہید ایرانی حاجیوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب اسلامی کے ساتہ ملاقات و گفت و گو ہوئی ۔
News ID: 423092 Publish Date : 2016/09/07
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : اگر انسان اپنی ذمہ داریوں اور فرائض کو صحیح طور پرنہیں سمجھ پائے تو علم و تقوی حتی شجاعت کا بھی موثر اور مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
News ID: 423087 Publish Date : 2016/09/07
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : وہ بے ضمیر اور بے دین حکام جنھوں نے منٰی کا وہ عظیم سانحہ رقم کیا اور حرمین کے خادم ہونے کے نام پر محفوظ حرم خداوندی کے حریم کو توڑا اور عید کے دن خدائے رحمان کے مہمانوں کو منٰی میں اور اس سے پہلے مسجد الحرام میں بھینٹ چڑھایا، اب حج کو سیاسی رنگ نہ دینے کی بات کر رہے ہیں ۔
News ID: 423039 Publish Date : 2016/09/05
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دفاعی صنعت کے شعبے میں موجود یہ افراد گراں بہا جواہرات کی مانند ہیں۔
News ID: 422979 Publish Date : 2016/09/02
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا : دفاعی اور حملہ کرنے والی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جانا چاہئے تاکہ جارح قوتیں خوف محسوس کریں۔
News ID: 422972 Publish Date : 2016/09/01
News ID: 422964 Publish Date : 2016/09/01
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دشمن کو یہ یقین ہو جانا چاہئے کہ اگر اس نے جارحیت کی تو شدید ضرب بھی کھانی پڑے گی اور ہماری دفاعی کارروائی میں جوابی حملہ بھی شامل ہوگا۔
News ID: 422915 Publish Date : 2016/08/30
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب نے بیان کیا : شہید محمد زادہ نے جانبازی کے دوران فراواں درد و رنج برداشت کئے اور شہید کے صبر و تحمل کا اجر و ثواب اللہ تعالی کے پاس محفوظ ہے ۔
News ID: 422903 Publish Date : 2016/08/29
News ID: 422900 Publish Date : 2016/08/29
News ID: 422899 Publish Date : 2016/08/29
روز ہفتہ حکومت کی مناسبت سے قائد اسلامی انقلاب سے ایرانی صدر اور کابینہ کے ارکان کی ملاقات ہوئی ۔
News ID: 422839 Publish Date : 2016/08/26
News ID: 422817 Publish Date : 2016/08/25
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے مساجد کو استقامت، خاص طور پر ثقافتی استقامت کی بنیاد قرار دیا اور فرمایا کہ اگر ثقافتی حصار اور فصیل نہ ہو تو سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا۔
News ID: 422815 Publish Date : 2016/08/25
ریو المکپس میں اعلی کارکردگی پر؛
قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ریو المپکس ۲۰۱۶ کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایرانی کهیلاڑیوں اور کوچز کا شکریہ ادا کیا۔
News ID: 422791 Publish Date : 2016/08/23
News ID: 422755 Publish Date : 2016/08/22
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا : وزارت انٹیلیجنس اسلامی نظام کی محکم حفاظتی ڈھال ہے، اسے ہرگز کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہئے۔
News ID: 422614 Publish Date : 2016/08/13
سخن قائد انقلاب اسلامی
سخن قائد انقلاب اسلامی
News ID: 422242 Publish Date : 2016/04/27
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : امریکا اور بڑے بڑے دعوے کرنے والی طاقتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہیں ۔
News ID: 9257 Publish Date : 2016/04/12
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : مزاحمتی معیشت کی پالیسیوں کے اجراء کے لئے داخلی توانائیوں اور صلاحیتوں پر تکیہ کیا جانا چاہئے۔
News ID: 9237 Publish Date : 2016/04/07
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ دشمن اپنی عسکری اور میزائلی قوت میں لگاتار اضافہ کر رہا ہے تو ان حالات میں ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میزائل کا زمانہ گزر چکا ہے؟
News ID: 9212 Publish Date : 2016/04/01