ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا : دشمن اعلی حکام کے تخمینوں کو بدلنے اور عوام بالخصوص نوجوانوں کی فکر تبدیل کرنے کے در پے ہیں، لہذا سب ہوشیار اور بیدار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 8533 تاریخ اشاعت : 2015/10/08
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (رح) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ امام زمانہ (عج) کی رضایت کا نمونہ قائد انقلاب اسلامی کی مسکراہٹ ہے ، بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی کا آغوش حقیقت میں امام زمان (عج) کا آغوش ہے کیونکہ قائد انقلاب ان کے بر حق نمائندہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8517 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ملت ایران نے یہ بھی ثابت کر دیا کہ استکبار کے مقابلے میں وہ ثابت قدم، آگاہ اور باخبر ہے اور اسی طرح اپنے تشخص اور ساتھ ہی پوری بشریت کا احترام کرتی ہے۔ استکبار کا مقابلہ کرنا در حقیقت انسانیت اور تمام ملتوں کا احترام کرنے سے عبارت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8503 تاریخ اشاعت : 2015/10/01
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : بد انتظامی اور نامناسب اقدامات جو اس سانحے کا سبب بنے نظر انداز نہیں کئے جانے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 8480 تاریخ اشاعت : 2015/09/25
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : اس سانحے کا سبب بننے والی غلط مینیجمنٹ اور ناپسندیدہ اقدامات کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 8477 تاریخ اشاعت : 2015/09/25
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : 'جانباز' مقدس دفاع کے وقت ملت ایران کے عظیم امتحان کے حالات کا آئینہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8467 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے حج کے اپنے پیغام میں بیان کیا : آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8461 تاریخ اشاعت : 2015/09/17
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دشمن سے مراد عالمی استکبار ہے اور اس کا مظہر کامل امریکا ہے جبکہ رجعت پسند حکومتیں اور ضعیف الارادہ افراد اس کے آلہ کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8457 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (رح) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے قرآن کریم کو خداوند عالم کی طرف سے اسلامی انقلاب کے لئے ایک عظیم نعمت جانا ہے اور بیان کیا : اس وقت موجودہ زمانہ میں قرآن کریم کے قاری اور اس سے بھی بلند تر قرآن کریم کے حافظین اس عظیم مقام پر پہونچے ہیں یہ اعزازی تمغہ قائد انقلاب اسلامی کے سینہ پر نصب ہے کہ جنہوں نے اپنی رہنمائی و ہدایات و حوصلہ افزائی کے ذریعہ معاشرے کو اس نورانیت کی طرف ہدایت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8451 تاریخ اشاعت : 2015/09/15
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کو جعلی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا : صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا اور فضل پروردگار سے علاقے میں صیہونی حکومت نام کی کوئی چیز باقی ہی نہیں رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 8439 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : سائبر اسپیس کے میدان میں موثر اور سرگرم موجودگی کا لازمہ فیصلہ سازی میں بھرپور ارتکاز، وقت ضائع کئے بغیر فیصلوں کا سنجیدگی کے ساتھ نفاذ، اداروں کے درمیان ہم آہنگی، اسی طرح تضاد اور موازی اقدامات سے اجتناب ہے۔
خبر کا کوڈ: 8433 تاریخ اشاعت : 2015/09/10
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : برادر مسلم ممالک کے درمیان محکم اور ہمہ جہتی تعلقات و تعاون، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 8427 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : توسیع پسندانہ نظام کی زبان میں لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی فورسز کی قانونی دفاعی سرگرمیاں دہشت گردی سمجھی جاتی ہیں اور علاقے میں امریکا سے قربت رکھنے والے مستبد ممالک کے اقدامات انسانی حقوق کے منافی نہیں سمجھے جاتے۔
خبر کا کوڈ: 8423 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : توسیع پسندانہ نظام کی زبان میں لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی فورسز کی قانونی دفاعی سرگرمیاں دہشت گردی سمجھی جاتی ہیں اور علاقے میں امریکا سے قربت رکھنے والے مستبد ممالک کے اقدامات انسانی حقوق کے منافی نہیں سمجھے جاتے۔
خبر کا کوڈ: 8422 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا :علمی و عسکری اداروں سے اپنے روابط اور لین دین کے تحت دستیاب وسائل و اطلاعات کا بھرپور طریقے سے استعمال کیجئے اور گوناگوں خطرات کے مقابلے کے لئے اپنے طریقوں میں اضافہ کیجئے۔
خبر کا کوڈ: 8421 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : حج کے اجتماع میں ملت ایران کے اتحاد بخش تجربات کا تعارف امت اسلامیہ کی قوت و ہمدلی اور یگانگت و یکجہتی میں اضافے کا باعث بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 8405 تاریخ اشاعت : 2015/08/29
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے زور دیتے ہوئے کہا : عدلیہ میں با کردار اور صاحب استعداد افراد موجود ہیں، بس بڑے کاموں کے لئے انھیں تربیت دینے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8265 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران اور ایرانی قوم شہدا اور ان کے خاندانوں کے مقروض ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8261 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : امریکیوں کے مطالبات پیش کرنے کی روش پر غور کرنے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کا ہدف ایران کی ایٹمی صنعت کو نابود کرنا، ملک کی نیوکلیائی پہچان کو ختم کرنا اور اسے مضمون و مندرجات سے خالی کیریکیچر اور خاکے میں تبدیل کر دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8249 تاریخ اشاعت : 2015/06/25
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پہلی رمضان المبارک کو جمعرات کے دن محفل 'انس با قرآن' کا شاندار انعقاد ہوا۔ محفل تین گھنٹے تک چلی اور اس میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 8233 تاریخ اشاعت : 2015/06/21