قائد انقلاب اسلامی - صفحه 5

ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا کہ رہبر معظم خامنہ ای کو تو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے جن کی بصیرت شجاعت و استقامت نے امریکہ و اسرائیل کو رُسوا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432580    تاریخ اشاعت : 2018/01/09

شیخ عبد العامر قبالان :
لبنان میں شیعہ اسمبلی کے اسپیکر نے کہا کہ دشمن ایران کے اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے کے لئے کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
خبر کا کوڈ: 432562    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ نماز کانفرنس کے مقاصد حاصل کرنے کے لئے ہمیں چاہئے نماز کی روح کا ادراک کریں۔
خبر کا کوڈ: 432346    تاریخ اشاعت : 2017/12/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی ؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے ۱۰۰۷ قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست کی موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432114    تاریخ اشاعت : 2017/12/05

آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ داعش پر کامیابی نے حق پر جہاد کرنے والوں کو دنیا میں محبوب کر دیا ہے کہا : قائد انقلاب کی حکمت اور سردار سلیمانی کی تدابیر داعش کی نابودی کا سبب ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 431931    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

آیت الله نابلسی :
حوزه علمیہ امام صادق (ع) بیروت لبنان کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ قائد انقلاب اسلامی کا لزلزلہ سے متاثر علاقے میں حاضر ہونا رسول اکرم (ص) و حضرت علی (ع) کی سیرت یاد دلاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431929    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

قائد انقلاب اسلامی کے لئے سردار سلیمانی کا اہم خط :
ایرانی پاسداران انقلاب کے قدس کور کے کمانڈر نے قائد انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں ان کی حکیمانہ قیادت اور قوم و حکومت و فوج و عراق و شام کے عوامی رضاکار فوج کا استحکام کو داعش دہشتگردوں کا خاتمہ اور اس بڑی کامیابی کی علت اجان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431907    تاریخ اشاعت : 2017/11/21

خبر کا کوڈ: 431904    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

خبر کا کوڈ: 431903    تاریخ اشاعت : 2017/11/21

قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کے ایسے مخالفین موجود ہیں کہ جن کے وسوسوں اور تخریبی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 431639    تاریخ اشاعت : 2017/11/02

قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی گستاخیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت و پامردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431637    تاریخ اشاعت : 2017/11/02

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مزاحمتی تحریک کی عالمی علماء یونین کے سربراہ کے نام اپنے پیغام میں اسرائیل کے خلاف جد وجہد اور جہاد پر تاکید کرتے ہوئےفرمایا: فلسطین کی آزادی اور نجات کے مقدس جہاد کے سلسلے میں اللہ تعالی کا وعدہ قطعی اور یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431623    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
قائد انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا : ایران اپنے گذشتہ کئی سو سال کبھی بھی آج کی طرح قدرت مند نہیں رہا ہے اور اس مسئلہ کا اہم حصہ قائد انقلاب کی قیادت اور امام خمینی (ره) اور لوگوں کی حمایت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430417    تاریخ اشاعت : 2017/10/17

آیت الله نوری همدانی نے امریکی حکام کے بیانات کے رد عمل میں؛
حضرت آیت الله نوری نے کہا : تمام لوگ ، علماء اور حکام کو چاہئے کہ امریکا اور اس کے نوکروں کے سامنے اس مقابلہ کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی ہدایت و رہنمائی پر کھڑے ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 430391    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شہید حُججی اللہ کے نشانی، انقلابی نوجوان نسل کا شمع اور اسلامی انقلاب کے عصر حاضر کا ایک معجزہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430207    تاریخ اشاعت : 2017/10/03

خبر کا کوڈ: 429939    تاریخ اشاعت : 2017/09/14

قائد انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا : اسلامی ممالک کا عملی اقدام میانمار کے مسئلے کا حل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429921    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں دشمنوں اور سامراجی طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کی صفوں میں افتراق ڈالنے کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429746    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں دشمنوں اور سامراجی طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کی صفوں میں افتراق ڈالنے کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429746    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

خبر کا کوڈ: 429671    تاریخ اشاعت : 2017/08/27