Tags - قائد انقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی :
رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
News ID: 441119    Publish Date : 2019/08/22

News ID: 441060    Publish Date : 2019/08/15

قائد انقلاب اسلامی نے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں:
قائد انقلاب اسلامی نے برطانوی خبیث دریائی ڈاکو پر شدید نتقید کرتے ہوئے فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران کے مومن افراد اس کام کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑے نگے اور مناسب وقت اور جگہ پر برطانیہ کے اس اقدام کیخلاف جوابی کاروائی کرے نگے۔
News ID: 440817    Publish Date : 2019/07/16

قائد انقلاب اسلامی نے ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حج کو ایک سیاسی ، عبادی اور دینی فریضہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین مظہر ہے۔
News ID: 440721    Publish Date : 2019/07/04

News ID: 440700    Publish Date : 2019/07/01

News ID: 440638    Publish Date : 2019/06/22

قائد انقلاب اسلامی جاپان کے وزیر اعظم سے ملاقات میں :
قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : اسلامی جمہوریہ ایران امریکا پر کسی طرح سے اعتماد نہیں کرتا ہے اور جوہری معاہدہ میں امریکہ سے مذاکرات کرنے کے تلخ تجربے موجود ہے جسی کی تکراد نہیں کرے نگے ۔
News ID: 440587    Publish Date : 2019/06/13

News ID: 440547    Publish Date : 2019/06/08

News ID: 440491    Publish Date : 2019/05/31

قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا : امریکہ کے سامنے مزاحمت، ایران کا حتمی آپشن ہے ۔
News ID: 440387    Publish Date : 2019/05/14

قائد انقلاب اسلامی :
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا : قرآن کریم سامراج، کفر اور طاغوتوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کرتا ہے۔
News ID: 440337    Publish Date : 2019/05/07

News ID: 440307    Publish Date : 2019/05/03

News ID: 440306    Publish Date : 2019/05/02

News ID: 440253    Publish Date : 2019/04/25

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے سربراہ کو ایران کے شمالی صوبے گلستان میں تباہ کن سیلاب کے متاثریں کیلئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔
News ID: 440042    Publish Date : 2019/03/24

قائد انقلاب اسلامی حرم امام رضا علیہ السلام میں:
قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : بعض افراد نئے سال کو خطرات کا سال قرار دے رہے ہیں لیکن میں اس کو مطلقا قبول نہیں کرتا ہوں اور میرا عقیدہ ہے کہ سال ۹۸ فرصتوں سے استفادہ کا سال ہے اور دفاعی بنیادوں کی تقویت اور خدا کے فضل سے، برکتوں اور مسائل کے حل کا سال ہو گا۔
News ID: 440031    Publish Date : 2019/03/22

قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے؛
قائد انقلابا سلامی نے ۱۳۹۸ شمسی سال کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں اس سال کو رونق تولید کا نام دیا گیا ہے ۔
News ID: 440025    Publish Date : 2019/03/21

جنرل قاسم سلیمانی :
پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات کامیابی کے جشن کی مانند تھی۔
News ID: 439871    Publish Date : 2019/02/28

News ID: 439557    Publish Date : 2019/01/19

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین و فقیہ عالی قدر و مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
News ID: 439446    Publish Date : 2018/12/26