سانحہ منیٰ کے شہید ایرانی حاجیوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب اسلامی کے ساتہ ملاقات و گفت و گو ہوئی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال حج کے موقع پر منیٰ میں ہولناک سانحے کے شہدا کی پہلی برسی کے موقع پر ایرانی شہید حاجیوں کے اہل خانہن قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساته ملاقات و گفت و گو کی۔
گزشتہ سال حج کے موقع پر منیٰ سانحے میں ۴۶۵ سے بھی زیادہ اور مسجدالحرام کرن گرنے کے واقعے میں ۱۲ ایرانی حاجی شہید ہوگئے تهے۔
سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں میں ۸۴ ایرانی اہل سنت برادر حاجی بهی شامل تهے۔
واضح رہے کہ حج کمیٹی کے حکام کے ساتح سانحہ منی کے شہیدا کے اہل خانہ سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں شہدا کے اہل خانہ قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی متعدد بار درخواست کی تھی جس کے نتیجہ میں قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کا وقت حاصل کیا گیا ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے