‫‫کیٹیگری‬ :
05 January 2020 - 20:36
News ID: 441878
فونت
آیت اللہ سیستانی نے قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کو ایرانی کے اعلی ترین فوجی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی نے قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کو ایرانی کے اعلی ترین فوجی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کیا۔

انہوں نے قائد انقلاب اسلامی ایران کے نام  ایک پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کیا جو متن مندجہ ذیل ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

انالله و اناالیه راجعون

جناب مستطاب آیةالله آقای خامنه‌ای دامت برکاته

السلام علیکم و رحمةالله و برکاته

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی خبر سے بہت ہی گہرا صدمہ پہوچا ہے اس حادثہ سے ہمیں گہرے دکھ اور افسوس ہوا۔ عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کیخلاف جنگ میں آپ کے مثالی کردار اور خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا.

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو ایرانی حکومت اور عوام بالخصوص ان کے اہل خانہ اور صوبے کرمان کے عوام سے تعزیت پیش کرتا ہون اور اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت کے لئے دعاگو ہوں.

ولاحول ولا قوة الا بالله العلی العظیم

علی الحسینی سیستانی

۸ جمادی الاول ۱۴۴۱

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬