ٹیگس - آیت اللہ سیستانی
آیت اللہ سیستانی نے قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کو ایرانی کے اعلی ترین فوجی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 441878 تاریخ اشاعت : 2020/01/05
خبر کا کوڈ: 440618 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نجف اشرف میں نامور دینی رہنما حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے گھر پر ان سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 439978 تاریخ اشاعت : 2019/03/14
نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرینی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439491 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
برھم صالح:
عراقی صدر برھم صالح ے داعش کی شکست کی سالگرہ کے موقع پرکہا کہ داعش کی شکست مرجع تقلید آیتالله العظمی سیستانی کے حکم سے ممکن ہوا۔
خبر کا کوڈ: 438909 تاریخ اشاعت : 2018/12/17

عراق کے نامور دینی رہنما آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان مضبوط اتحاد دونوں ملکوں کی مشترکہ سازشوں کی ناکامی کے لئے ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 437584 تاریخ اشاعت : 2018/11/06

اعلی دینی قیادت کا ایک پیغام اُن کے خصوصی نمائندے اور روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے نماز جمعہ کے دوسرے خطبہ کے دوران عوام تک پہنخایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437468 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی طرف سے خطباء، ذاکرین، واعظین اور ںوحہ خوانوں کے لیے ایک خصوصی پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 430017 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
عراق کے نائب صدر نے موصل کی آزادی کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سیستانی کو اس کا مستحق جانا ہے کہ سب سے پہلے ان کو مبارک باد پیش کرے اور اس کے علاوہ داعش سے مقابلہ میں ایران کی مدد پہلے ملک کے عنوان سے جس نے عراق کی مدد کی ہے شکریہ ادا کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 428960 تاریخ اشاعت : 2017/07/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے عراقی شہر موصل کی مکمل آزادی پر عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی اور نامور عالم دین آیت اللہ سیستانی کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 428933 تاریخ اشاعت : 2017/07/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت حسن قاضی زادہ ہاشمی نے اپنے دورے عراق کے موقع پر نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 427775 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ عراق اور اس کے گرد و نواح میں شعبان العمظم کی پہلی تاریخ بروز جمعہ ۲۸ اپریل ۲۰۱۷ ء کو ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 427774 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافینے تقریبا سارا دن سامراء کے پاس مختلف مقامات پہ تعینات سیکیورٹی فورسز اور عسکری رضاکاروں کے ساتھ گزارا ۔
خبر کا کوڈ: 423732 تاریخ اشاعت : 2016/10/09

آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کا ایام عزاء شہداء کربلا کی مناسبت سے علماء و خطباء ، ذاکرین، واعظین اور ںوحہ خوانوں کے نام پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 423689 تاریخ اشاعت : 2016/10/07