ایران - صفحه 17

ٹیگس - ایران
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437794    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

ناجائز صہیونی ریاست کے خلاف عظیم واپسی مارچ آرگنائزر کے بورڈ نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلطسینی عوام کی حمایت کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 437787    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حکمراں اور ملک کا ذمہ دار طبقہ عوام کے ووٹ سے اقتدار تک پہونچا ہے کہا: حکمراں اس بات پر توجہ کریں کہ عوام کا ووٹ ایک امانت ہے لہذا اگر آپ اپنے وظیفہ پر صحیح عمل نہ کریں گے تو گویا خیانت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 437774    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

آیات عظام تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله سبحانی نے زیارت قبوراهل بیت علیھم السلام کے سلسلہ میں وھابیت کے نئے شبھہ کا جواب دیتے ہوئے کہا: وھابیوں میں حقائق سننے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437773    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

رہبر انقلاب اسلامی:
ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایران ی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 437772    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

عراقی افواج کے درمیان قرآنی مقابلہ «رسول اعظم(ص)» کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437771    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی طرف سے وعدوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کو شدید خطرات لاحق ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437767    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان:
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو شیعہ سنی اتحاد کا کامیاب رول ماڈل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437766    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے ملت مظلوم فلسطین کی ھمہ جانبہ حمایت ضروری جانا اور کہا: عصر حاضر میں ملت فلسطین کو عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار دیا جاَئے اور اس میدان میں علمائے استقامت بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437762    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

حضرت آیت الله نوری همدانی نے اتحاد اسلامی کانفرس کو ارسال کردہ پیغام میں ملت اسلامیہ کو موجودہ حساس حالات میں اتحاد و یکجہتی کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 437738    تاریخ اشاعت : 2018/11/24

آیت اللہ محسن اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا ایک پیغام یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو مزاحمتی محاذ سے شکست ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437733    تاریخ اشاعت : 2018/11/24