Tags - ایران
سید ذوالفقار عباس بخاری :
معاون خصوصی وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت ایران اور پاکستان کے تعلقات کی تاریخ سب سے اونچی سطح پر ہیں۔
News ID: 437268 Publish Date : 2018/09/29
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
News ID: 437266 Publish Date : 2018/09/29
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کے خلاف صہیونی وزیر اعظم کے دعوے مضحکہ خیز، بے بنیاد اور جواب دینے کے قابل نہیں ہے۔
News ID: 437262 Publish Date : 2018/09/28
ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کو درہم برہم اور اس کے چار ارکان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
News ID: 437260 Publish Date : 2018/09/28
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے ۔
News ID: 437253 Publish Date : 2018/09/27
اقوام متحدہ کے سربراہ کا اعتراف :
ایران کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مختلف مسائل من جملہ جوہری معاہدے، شام اور یمن کی صورتحال پر گفتگو کی۔
News ID: 437249 Publish Date : 2018/09/27
News ID: 437246 Publish Date : 2018/09/26
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ احتساب عدالتوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ کرپشن کے مقدمات کے فیصلے جلد ہو سکیں ۔
News ID: 437245 Publish Date : 2018/09/26
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ:
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: سرزمین اسلامی ایران میں تمام مزارات، اربعین حسینی کے موقع پرعراق جانے کے لیے ایران سے گذرنے والے مومنین کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
News ID: 437242 Publish Date : 2018/09/26
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدرنے اس سوال کے جواب میں کہ امریکی پابندیوں کا ایران کے اقتصاد پر کتنا اثر پڑا ہے کہا : پابندیاں ایران ی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لئے تھا لیکن اس قسم کی پابندیاں ایران کی برآمدات کے مزید بہتر ہونے کا باعث بنا۔
News ID: 437234 Publish Date : 2018/09/25
برطانوی وزیراعظم :
تھریسامے نے کہا کہ ایران ی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔
News ID: 437219 Publish Date : 2018/09/24
گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں حملہ کہا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔
News ID: 437206 Publish Date : 2018/09/23
عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
News ID: 437190 Publish Date : 2018/09/20
امریکی اخبار نے اپنے ذرائع سے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اقوام متحدہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ایران کے حوالے سے ہونے والی نشست سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 437183 Publish Date : 2018/09/19
برطانیہ :
برطانوی نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ۶۲ ویں جنرل کانفرنس میں کہا کہ ایران جوہری معاہدے،عالمی امن و سلامتی کی پائیدارترقی کا ایک اہم نمونہ ہے۔
News ID: 437180 Publish Date : 2018/09/19
آئی اے ای اے میں روس کے نمائندے نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر شفافیت کے ساتھ عمل کیا ہے۔
News ID: 437175 Publish Date : 2018/09/18
امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 437168 Publish Date : 2018/09/17
ڈاکٹر علی لاریجانی :
یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراقی قوم کے حق میں سربلندی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
News ID: 437167 Publish Date : 2018/09/17
افغان صوبے فرہ میں ہزاروں شہریوں نے ایران ی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 437163 Publish Date : 2018/09/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
News ID: 437160 Publish Date : 2018/09/16