03 November 2018 - 13:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437553
فونت
حرم حضرت زینب کے دفاع میں؛
حوزه علمیہ حقانی قم کے استاد حجت الاسلام محمد حسن دہقانی شام میں حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کرتے ہوئے شھید ہوگئے ۔
حجت الاسلام محمد حسن دہقانی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، حوزه علمیہ حقانی قم کے استاد حجت الاسلام محمد حسن دہقانی اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن شام کے ریف علاقہ میں حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کرتے ہوئے شھید ہوگئے ان کا جسم مطھر تشییع اور تدفین کے لئے ایران منتقل کیا جائے گا ۔

آپ حرم حضرت معصومہ(س) اعزازی خادم، حوزه علمیہ حقانی اور ملّاصادق قم کے استاد، شھر پردیسان میں احکام نماز کے ماہر اور مسجد حضرت زینب(س) کے اعزازی خادم تھے ۔

حجت الاسلام دہقانی رسا نیوز ایجنسی کی تاسیس کے ابتدائی ایام میں ایک مدت تک صوبائی سرویس کے ایڈیٹر بھی رہے ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی اس شھادت پرمبارکباد اور تعزیت پیش کرتی ہے اور ان کے پسماندگان کے لئے صبر و اجر کی طلبگار ہے ۔

حوزہ علمیہ کے ذمہ دار حضرت آیت اللہ علی رضا اعرافی نے بھی اس شھادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے گھرانے کو تعزیت و تسلیت پیش کی ہے ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۸

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬