ٹیگس - بشار اسد
ٹیگ: بشار اسد
بشار اسد :
شام کے صدر نے امریکی صیہونی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کی کامیابی اور اس کی مزید استقامت و پائداری پر زور دیا۔
نیوز کوڈ: 443195 تاریخ اشاعت : 2020/07/16
صدر بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی ۔
نیوز کوڈ: 441565 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج نے اپنے ملک اور عوام کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440956 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
بشار اسد :
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام، شام کی مکمل آزادی اور اس کی تعمیر نو میں شام کیساتھ کھڑے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440719 تاریخ اشاعت : 2019/07/03
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کا دورہ تہران ایران کی طاقت و اقتدار کا مظہر تھا۔
نیوز کوڈ: 439873 تاریخ اشاعت : 2019/03/01