بشار اسد - صفحه 2

ٹیگس - بشار اسد
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر مملکت نے کہا : ایران دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شامی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 431984    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں بحران پیدا اور جنگ کی آگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431823    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

شامی صدر نے اپنے پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی سرحدی علاقوں میں زلزلہ کے باعث ہونے والی تباہی اور جانی اور مالی نقصان پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431806    تاریخ اشاعت : 2017/11/14

بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات اور قومی آشتی کی بھی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430553    تاریخ اشاعت : 2017/10/27

شام کے صدر نے تہران اور دمشق کے درمیان مزید ہماہنگی پیدا کرنے اور ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429739    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

شام کے صدر نے تہران اور دمشق کے درمیان مزید ہماہنگی پیدا کرنے اور ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429739    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب تک شام کے جوانوں کے وجدان اور روح میں استقامت کا عزم ہے اس وقت تک دشمنوں کی شکست کا سلسلہ بھی جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429688    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب تک شام کے جوانوں کے وجدان اور روح میں استقامت کا عزم ہے اس وقت تک دشمنوں کی شکست کا سلسلہ بھی جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429688    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایسی دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔
خبر کا کوڈ: 429282    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایسی دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔
خبر کا کوڈ: 429282    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی عوام نے اپنے اتحاد و یکجہتی کا تحفظ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دے دی۔
خبر کا کوڈ: 428855    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

بشار اسد نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کل تہران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428455    تاریخ اشاعت : 2017/06/08

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا : شام کے مقبوضہ علاقوں کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کیا جا رہا ہے اور ان گروہوں کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428389    تاریخ اشاعت : 2017/06/04

اسرائیل کے ہاؤسنگ کے وزیر یوا گلینٹ نے دہشت گردی کا آشکارا مظاہرہ کرتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428089    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے شام کے یوم استقلال کی مناسبت سے شام کے صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427683    تاریخ اشاعت : 2017/04/23

بشار اسد :
شام کے صدر نے بیان کیا : مغربی ممالک جانتے ہیں کہ اگر تحقیقاتی وفد شام پہنچ گیا تو خان شیخون کے بارے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ڈرامے بازی کی حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 427633    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے شام کے موضوع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شام میں صدارت کے عہدے پر بشار اسد کا باقی رہنا ایک یقینی و حتمی امر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427622    تاریخ اشاعت : 2017/04/20

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے کہا : شام حالیہ واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے ایک بین الاقوامی غیر جانبدرار تحقیقی کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427476    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ایران شام کی ارضی سالمیت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 427391    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

شام کے صدر :
شام کے صدر نے ایک مغربی میڈیہ سے گفت و گو کرتے ہوئے کہا : دہشت گردوں کے خلاف میری کامیابی صیہونی حکومت ، ترکی ، فرانس ، برطانیہ ، سعودی عرب اور قطر کے خلاف کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427342    تاریخ اشاعت : 2017/04/06