بشار اسد - صفحه 3

ٹیگس - بشار اسد
بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ عربی تشخص کو نقصان پہنچانا، خطرناک ترین دہشت گردانہ جنگ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427046    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بعد ملک میں نظام حکومت کی تبدیلی اور ریفرنڈم پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427031    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

صدر بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426863    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکیوں کو بحران و بدامنی پیدا کرنے میں مہارت حاصل ہے اور وہ یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ کس طرح سے تباہی پھیلائی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426820    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ کو اسی وقت صحیح جنگ سمجھا جائےگا جب وہ شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرےگا
خبر کا کوڈ: 426240    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مہم، دہشت گردی کی حمایت سے دستبرداری اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو اس ملک میں امن کے قیام کے طریقوں سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426188    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کی تعمیرنو میں یورپی یونین کی شرکت پر مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426165    تاریخ اشاعت : 2017/02/07

صدر بشار اسد:
صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج ملک کے چپے چپے کو دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے قبضے سے آزاد کرانے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 425592    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

شام کے صدر اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے دمشق میں ملاقات کے دوران، علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں خاص طور پر شام کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425563    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

شام کے صدر جمہور نے ایک قانون منظور کی ہے کہ جس کی وجہ سے جنگ میں شدید زخمی ہونے والے افراد جن کی موت جنگ کے درمیان زخمی ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے ان کو شہید قرار دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425515    تاریخ اشاعت : 2017/01/05

بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کی جنگ نے شامی عوام کے اندر اپنے تمدن اور ثقافت کی پابندی کا عزم مضبوط کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425508    تاریخ اشاعت : 2017/01/05

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے دہشتگردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی کے سلسلے میں روس کو شام کا اصل حامی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425256    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

بشار اسد:
شام کے صدر نے پالمیرا پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو دہشت گردوں کے حامیوں کی سازش قرار دیا ہے کہ جو حلب کی آزادی کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425093    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

شام کے صدر :
شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک، حلب میں عام شہریوں سے بھی زیادہ دہشت گردوں کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425066    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے حمص کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : دمشق اور حمص کے بعد بہت جلد ہی حلب میں دہشت گردوں کو شکست دے دی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 424957    تاریخ اشاعت : 2016/12/09

بشار اسد:
بشار اسد نے امید ظاہر کی کہ امریکہ غیرجانبدار رہے، عالمی قوانین کا احترام کرے، دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت نہ کرے اور شام میں دہشت گردوں کی حمایت بند کردے-
خبر کا کوڈ: 424494    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

بشار اسد:
بشار اسد نے امید ظاہر کی کہ امریکہ غیرجانبدار رہے، عالمی قوانین کا احترام کرے، دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت نہ کرے اور شام میں دہشت گردوں کی حمایت بند کردے-
خبر کا کوڈ: 424494    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا : وہ دوہزار اکیس تک یعنی اپنے سات سالہ دورہ صدارت کو مکمل کریں گے اور اس ملک کے فوجی آخرکار دہشت گردوں کا صفایا کرکے ہی دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 424210    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا : وہ دوہزار اکیس تک یعنی اپنے سات سالہ دورہ صدارت کو مکمل کریں گے اور اس ملک کے فوجی آخرکار دہشت گردوں کا صفایا کرکے ہی دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 424210    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نے کہا : بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں اور ان کی حمایت روس اور ایران اور عالمی برادری کا اخلاقی فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424052    تاریخ اشاعت : 2016/10/25