شام کے صدر جمہور نے ایک قانون منظور کی ہے کہ جس کی وجہ سے جنگ میں شدید زخمی ہونے والے افراد جن کی موت جنگ کے درمیان زخمی ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے ان کو شہید قرار دیا جائے گا ۔
![بشار اسد](/Original/1395/10/16/IMG22525296.jpg)
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد کے آفس نے اعلان کیا ہے کہ بشار اسد نے ایک قانون منظور کی ہے کہ اس کی وجہ سے ڈاکٹروں کی کمیٹی کی طرف سے تائید کرنے کے بعد جنگ میں زخمی ہونے والے لوگ یا دہشت گرد گروہ اور شدت پسند عناصر کے ذریعہ ہونے والے زخمی کی وجہ سے ان کی موت ثابت ہو جائے تو اس شہید قرار دیا جائے گا ۔
خبرنگاروں کی طرف سے بیان کیا گیا ہے کہ اس قانون کے مطابق شہدا کے اہل خانہ فوجی تنخواہ دریافت کرنے کے سلسلہ میں زخمی و شہید ہونے والوں میں فرق رکھا جائے گا ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۶۸/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے