ٹیگس - بشار اسد
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نے کہا : بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں اور ان کی حمایت روس اور ایران اور عالمی برادری کا اخلاقی فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424052 تاریخ اشاعت : 2016/10/25
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بار پھر شام کے بارے میں مغرب کے موقف پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423971 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بار پھر شام کے بارے میں مغرب کے موقف پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423971 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
بشاراسد:
شام کے صدر بشار اسد نے حلب شہر سے دہشت گردوں کو جلد سے جلد نکال باہر کرنے کی ضرورت زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423937 تاریخ اشاعت : 2016/10/19
بشاراسد:
شام کے صدر بشار اسد نے حلب شہر سے دہشت گردوں کو جلد سے جلد نکال باہر کرنے کی ضرورت زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423937 تاریخ اشاعت : 2016/10/19
بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے کہا : شام کی حکومت ہسپتالوں اور عام شہریوں کو نشانہ نہیں بناتی ۔
خبر کا کوڈ: 423659 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے کہا : مغربی ملکوں خاص طور پر امریکا نے ایران کے اسلامی انقلاب سے خائف ہو کر سعودی عرب کو حکم دیا ہے کہ وہ علاقے میں فرقہ واریت کو ہوا دے۔
خبر کا کوڈ: 423625 تاریخ اشاعت : 2016/10/04
بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ نے جان بوجھ کر شام کے فوجیوں پر حملے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423410 تاریخ اشاعت : 2016/09/23
بشار اسد :
بشار اسد نے کہا : امریکہ عارضی جنگ بندی کے ذریعہ دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423393 تاریخ اشاعت : 2016/09/22
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف ظالمانہ اقتصادی محاصرے کو دہشت گردی سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423356 تاریخ اشاعت : 2016/09/20
صدر بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ حسین جابری انصاری نے دمشق میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 423350 تاریخ اشاعت : 2016/09/20
شام کے صدر بشار اسد نے کہا : ملک کے چپے چپے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 423194 تاریخ اشاعت : 2016/09/12
بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا : مغربی ملکوں اور بعض علاقائی ملکوں نے مختلف شکلوں میں شام میں دہشت گردوں کی حمایت کی ہے اور موجودہ بحران سے باہر نکلنے کے لئے تمام سیاسی راہ حل میں روڑے اٹکائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422747 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
بشار اسد :
شام کے صدر جمہور بشار اسد نے کہا : ترک صدر رجب طیب اردوغان اپنے ملک میں سخت گیراور انتہا پسندانہ پروگراموں پرعمل درآمد کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422537 تاریخ اشاعت : 2016/07/23
بشار اسد:
شام کے صدر نے بیان کیا : ایران اور حزب اللہ لبنان نے شامی عوام اور شامی حکومت کے لئے عظیم قربانیاں پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422518 تاریخ اشاعت : 2016/07/19
بشار جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے والے جنیوا مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے بیان کیا : بشار اسد کی سربراہی میں ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر بات چیت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9284 تاریخ اشاعت : 2016/04/19
بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر بشار اسد نے شام کے لئے فیڈرل نظام حکومت کی تجویز کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 9256 تاریخ اشاعت : 2016/04/12
بشار اسد:
رسا نیوز ایجنسی – شام کے صدر جمھوریہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ موجودہ حساس حالات میں ہر ملک کو اپنے عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے کہا : مغربی ممالک ناقابل اعتماد ہیں کیوں کہ وہ فقط اپنے منافع کی تکمیل کے درپہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9224 تاریخ اشاعت : 2016/04/04
بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں رجب طیب اردوغان کی فوج تکفیری دہشت گردوں کے ساتھ مل کے جنگ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9199 تاریخ اشاعت : 2016/03/27
بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر بشار اسد نے کہا : بلاشبہ شامی فوج کی پیشقدمی میں، روس اور ایران نے بنیادی کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9090 تاریخ اشاعت : 2016/02/21