16 May 2017 - 21:15
News ID: 428089
فونت
اسرائیل کے ہاؤسنگ کے وزیر یوا گلینٹ نے دہشت گردی کا آشکارا مظاہرہ کرتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بشار اسد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ہاؤسنگ کے وزیر یوا گلینٹ نے دہشت گردی کا آشکارا مظاہرہ کرتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر نے مقبوضہ فلسطین میں ہتھیاروں کے ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ  ہمیں ریڈ لائن عبور کرتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کو قتل کردینا چاہیے ۔

اس نے کہا کہ اسد نے جرمنی نازی کے دور میں یہودیوں کے خلاف ظلم کیا ہے اور بشار اسد کو قتل کرنے کا وقت پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شام میں اسرائیل اور وہابی دہشت گردوں کا آپسی قریبی کٹھ جوڑ ہے جو ملکر بشار اسد کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬