21 August 2018 - 13:02
News ID: 436933
فونت
شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔
بشار اسد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔

اطلاعات کے مطابق اس موقع پر شامی حکومت کے دیگر اعلی حکام بھی شامی صدر بشار اسد کے ہمراہ تھے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬