عید الاضحی

ٹیگس - عید الاضحی
ایران،پاکستان اور ہندوستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا اور عید الاضحی ٰ 12 اگست بروز پیر کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 440963    تاریخ اشاعت : 2019/08/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436942    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل‘ بحرانوں‘ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کے لئے اقدامات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436940    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 436933    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

ہندوستان اور پاکستان میں عید الاضحی آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہےدونوں ممالک میں منآز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 429770    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429755    تاریخ اشاعت : 2017/09/01

ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429755    تاریخ اشاعت : 2017/09/01

سید عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرنے والے فوجی جوانوں اور عوامی رضاکاروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429751    تاریخ اشاعت : 2017/09/01

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے عید الاضحی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ خلقت حضرت آدمؑ سے لے کر اب تک انبیاء و رسل ، ائمہ اور خاصان خدا نے احکام خداوندی کی بجا آوری، شریعت اور دین کے نفاذ، نظریے کی صداقت اور موقف کی حقانیت ثابت کرنے کے لئے مختلف انداز سے قربانیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429747    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

عراقی وزیر آعظم نے عید الاضحی کے موقع پر عراق میں ۶ دن کی چھٹی کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429697    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

عراقی وزیر آعظم نے عید الاضحی کے موقع پر عراق میں ۶ دن کی چھٹی کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429697    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

شام کے صدر بشار اسد نے کہا : ملک کے چپے چپے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 423194    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

خبر کا کوڈ: 423189    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

خبر کا کوڈ: 423187    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : جانور کی قربانی ایک علامت ہے اور اس بات کے عہد کا درس ہے کہ اگر ہمیں خدا کی راہ میں اپنے آپ کو یا اپنی اولاد کو پیش کرنا پڑے اور خدا کے احکامات کی پیروی اور خدا کے نظام کے استحکام کے لئے ہمیں عزیز ترین چیز بھی قربان کرنے کا مرحلہ درپیش ہو تو ہم اطاعت خداوندی میں قطعاً گریز نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 8473    تاریخ اشاعت : 2015/09/24

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے علی آباد ہزارہ ٹائون کوئٹہ اور کوہاٹ میں دہشت گردانہ دھماکوں اور حالیہ سیلاب کی ہولناکیوں کے باعث عید الاضحی انتہائی سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7340    تاریخ اشاعت : 2014/10/07

آیت الله شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – شھر تبریز کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عید الاضحی مسلمانوں کا نقطہ مشترک ہے کہا: دھشت گرد اور شدت پسند گروہوں سے مقابلہ کے لئے اسلامی اتحاد ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7339    تاریخ اشاعت : 2014/10/06

رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7335    تاریخ اشاعت : 2014/10/04