ٹیگس - عید الاضحی
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے پاکستان کے حالیہ حالات کو مذاکرات سے حل کئے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: عید الاضحی کی خوشیوں میں سیلاب متاثرین کو بھی یاد رکھا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7334 تاریخ اشاعت : 2014/10/04