22 August 2018 - 19:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436942
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
 حسن روحانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیدہ پیغامات میں امت مسلمہ اور  اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔

صدر حسن روحانی نے عید قربان کو اللہ تعالی کی  بندگی ، اطاعت اور ایثار کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا کہ میں عید قربان کے فیوض و برکات کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ سے تمام مسلمانوں اور اسلامی ممالک کی پیشرفت ، سرافرازی اور سربلندی کا خواہاں ہوں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬