عوام

ٹیگس - عوام
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس انسانیت کا دشمن ہے اسے مسلکوں فرقوں اور علاقوں میں تقسیم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 442431    تاریخ اشاعت : 2020/04/02

ججت الاسلام وحید کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا :عام آدمی کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441999    تاریخ اشاعت : 2020/01/26

ایرانی عوام نے تہران میں ملین مارچ کے ذریعہ تشدد ، تخریبی عناصر اور بلوائیواں نیز ان کے سرپرستوں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسرائیل نیز ان کی پٹھو اس خطے کی بعض آمر رجعت پسند حکومتوں سے اپنی نفرت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 441659    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

ایران کے مختلف شہر میں عوام نے قومی عزم اور یکجہتی کے ذریعے سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور متاثرین کو درپیش رنج و مصائب میں کمی کا سبب بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440114    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

عباس علی کد خدائی :
ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر کو کسی دوسرے ملک کی زمین اسرائیل کے حوالے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440061    تاریخ اشاعت : 2019/03/28

خبر کا کوڈ: 439804    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

شیخ عبد المھدی کربلائی :
آیت اللہ سیستانی کے خصوصی نمائندے نے کہا : بدقسمتی سے حکومتی ادارے اس انسانی بحران کا حل تلاش کرنے کی بجائے ایک دوسرے پر الزام تراشیوں اور ایک دوسرے کو اس بحران کا ذمہ دار ٹھہرانے کے سوا کچھ نہیں کر رہے۔
خبر کا کوڈ: 436974    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 436933    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے عوام کی خدمت ، عراقی حکمراں اور ذمہ داروں کا وظیفہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436495    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

آیت الله علوی گرگانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے عوام کی خدمت کی اہمیت اور قمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ملک کا ذمہ دار طبقہ، کمزور طبقہ کے خاص خیال کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435762    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

رهبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام شکوے کے باوجود انقلاب اور اسلامی نظام کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435083    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ دینی رہنما نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ گذشتہ 6 دہائیوں کے فاسد حکمرانوں کی لوٹ کھسوٹ کا حساب دینے کا وقت آگیا کہا: عوام ی کی استقامت کامیابی کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7174    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بشار اسد:
رسا نیوز ایجنسی – شام کے صدر جمھوریہ بشار اسد نے ہر ملک کی عوام کو اس ملک کی طاقت کا نام دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6838    تاریخ اشاعت : 2014/06/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پشاور اور کراچی میں ہونے والے بم دھماکوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان واقعات کے فوری تدارک کیلئے سخت ایکشن لینے اوران واقعات میں ملوث انسانیت دشمن عناصر کو فی الفوربے نقاب کر کے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6414    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے عشرۂ فجر کو ظلم کے خاتمے اور اپنے مقدرات پر عوام کی حکومت کا آغاز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6397    تاریخ اشاعت : 2014/02/03

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے عشرۂ فجر کو ظلم کے خاتمے اور اپنے مقدرات پر عوام کی حکومت کا آغاز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6397    تاریخ اشاعت : 2014/02/03

خبر کا کوڈ: 5398    تاریخ اشاعت : 2013/05/15

آیت الله شبستری:
رسا نیوزایجنسی – صوبہ آذربائجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ آیت الله شبستری نے عوام ی اعتماد کو انقلاب اسلامی کا اھم سرمایہ بتاتے ہوئے ایرانی حکام کو عوام کی خدمتگزاری کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5234    تاریخ اشاعت : 2013/03/18

رسا نیوزایجنسی – بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا اغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5226    تاریخ اشاعت : 2013/03/16