‫‫کیٹیگری‬ :
18 March 2013 - 16:57
News ID: 5234
فونت
آیت الله شبستری:
رسا نیوزایجنسی – صوبہ آذربائجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ آیت الله شبستری نے عوامی اعتماد کو انقلاب اسلامی کا اھم سرمایہ بتاتے ہوئے ایرانی حکام کو عوام کی خدمتگزاری کی تاکید کی ۔
آيت الله شبستري آيت الله شبستري


رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق،  صوبہ آذربائجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ آیت الله محسن مجتهد شبستری نے آج صبح شهیدان ذاکر ہائی وے کے افتتاحیہ میں حکام کو عوام کی خدمت کی تاکید کرتے ہوئے کہا: ایرانی حکام کی نگاہ میں عوام کی رضایت مورد نظر رہے ۔


انہوں ںے عوام کی رضایت کو انقلاب اسلامی کے اھم ترین اصولوں میں شمار کرتے ہوئے اسے انقلاب اسلامی کا اھم ترین سرمایہ جانا ۔  


صوبہ آذربائجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابیوں اور ملک کے بدلتے ہوئے چہرے کو نظام اسلامی کی برکتوں میں سے شمار کیا اور کہا: شھر تبریز میں آنے والے مسافرین تبریز میں رونما ہونے والی تدبلیوں کو محسوس کرتے ہیں جو لائق تحسین ہیں ۔
 


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬