انقلاب اسلامی

ٹیگس - انقلاب اسلامی
قائد انقلاب اسلامی نے تہران میں آتش سوزی کی وجہ سے جان بحق افراد کی تعزیت میں؛
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم کرنے کے سلسلے میں ضروری اقدام اٹھانے کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443060    تاریخ اشاعت : 2020/07/02

آیت الله خاتمی:
آیت‌ الله خاتمی نے یاد دہانی کی: میری نگاہ میں امام خمینی رہ کا الھی اور سیاسی وصیت نامہ موجودہ نسل کے اہم دستور العمل ہے کہ جس پر عمل کرکے ملک و معاشرہ کو نجات دیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442827    تاریخ اشاعت : 2020/05/27

آیت الله خاتمی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم کے سلسلہ میں طلاب اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کو بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442188    تاریخ اشاعت : 2020/02/26

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 442113    تاریخ اشاعت : 2020/02/15

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص ایران کا ساتھ دے گا وہ کامیاب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442100    تاریخ اشاعت : 2020/02/12

فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442099    تاریخ اشاعت : 2020/02/12

فجر سلیمانی| 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی شرکت پرآیت الله مکارم شیرازی کی قدردانی:
مراجع تقلید عظام میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھر پور شرکت کو دشمن خصوصا امریکا کے منھ پر زور دار طمانچہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442097    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

فجرسلیمانی؛
انقلاب اسلامی ایران کی پیروزی کی 41 ویں سالگرہ کی ریلی میں مراجع تقلید عظام، علماء اور حوزوی شخصیتوں نے انقلابی عوام کے قدم بہ قدم شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 442096    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے آج ملک کے تمام حصہ میں جشن منایا جا رہا ہے اور مظاہرہ میں امریکا و اسرائیل و سامراج کے خلاف نعرہ لگایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442095    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کے قائد اور رہبر حضرت امام خمینی ؒ نے انقلاب برپا کرتے وقت اسلام کے زریں اصولوں اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت و سنت کے درخشاں پہلوﺅںسے ہر مرحلے پر رہنمائی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 442089    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر؛
انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر جموں کشمیر میں مختلف مقامی کمیٹیوں کے زیراھتمام عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442084    تاریخ اشاعت : 2020/02/10

آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے ایرانی عوام کی عظمت اور سرافرازی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مبہوت اور مایوس کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442070    تاریخ اشاعت : 2020/02/08

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے اور اپ کے تاریخی وطن واپسی کی مناسبت سے سارے ایران میں جشن منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442018    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انقلاب اسلامی آج پہلے سے زیادہ طاقتور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441989    تاریخ اشاعت : 2020/01/23

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441933    تاریخ اشاعت : 2020/01/15

خبر کا کوڈ: 441127    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

انقلاب اسلامی و افکار امام خمینی ؒ کانفرنس میں ؛
انقلاب اسلامی و افکار امام خمینی ؒ کانفرنس میں بیان ہوا ؛ امام خمینی ؒ کے افکار و تعلیمات کسی ایک فرقے کے لئے نہیں بلکہ پوری دنیائے اسلام کے لئے رہنما اصول کا درجہ رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440568    تاریخ اشاعت : 2019/06/10

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنے بنیادی اور اصلی اہداف اور نعروں کے ساتھ ہی اپنے راستے پرگامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 439943    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

کالم نگار نے نہایت بہتان تراشی سے کام لیا،دوسرے ملکوں کے شیعہ طلباء کی ایران میں دینی تعلیم کے دوران برین واشنگ کی جاتی ہے اور وہ واپس جا کر انقلاب کا نمائندہ بنتا ہے، جہاں گذشتہ چالیس سال میں ہزاروں شیعہ دینی طلباء ایران سے تعلیم حاصل کرکے آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439896    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

پالرمو کے سلسلہ میں فیصلہ لینے کی تاخیر کے اسباب آیت الله شبستری کی زبانی؛
مجمع تشخیص مصلحت کے رکن نے پالرمو کے سلسلہ میں فیصلہ لینے کی تاخیر کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ مجمع میں اس سلسلہ کی نشست اب نئے شمسی سال میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439881    تاریخ اشاعت : 2019/03/02