Tags - انقلاب اسلامی
مجلس خبرگان رهبر کے رکن:
تہران کے سابق امام جمعہ نے کہا: آج دشمن اور وہ لوگ جو ہماری کامیابیوں کو دیکھانا پسند نہیں کرتے، ان کے خلاف دل بھرکر امریکا مردہ باد کا نارہ لگائیں گے ۔
News ID: 439738 Publish Date : 2019/02/11
اگرچہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دن کے بعد سے ملت غیور ایران کا ہر اجتماع استعماری طاقتوں پر خوف طاری کرتا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایرانی قوم اور نظام انقلاب کے ہر اقدام پر کڑی نظر رکھتی۔
News ID: 439735 Publish Date : 2019/02/11
جام کمال خان:
بلوچستان پاکستان کے وزیراعلی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان عظیم سیاسی، ثقافتی اور معاشی تعلقات ہیں اور ہمسایہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے درمیان دین اسلام کا مضبوط رشتہ بھی ہے، ہر مشکل وقت میں دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔
News ID: 439734 Publish Date : 2019/02/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر آزادی اسکوائر پر ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو میزائل بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
News ID: 439732 Publish Date : 2019/02/11
ایران میں ایک بہت بڑی عوامی تحریک"جمہوری اسلامی" کے نام پر زور و شور سے چل رہی تھی جس کی قیادت شیعہ مرجع تقلید امام خمینی کر رہے تھے۔
News ID: 439730 Publish Date : 2019/02/10
آغا راحت حسین الحسینی :
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان نے کہا کہتمام مسلمان اپنے صفوں میں اتحاد و اتفاق قائم کریں، ملک عزیز پاکستان کے خلاف ہونے والی سازشوں سے باخبر رہتے ہوئے اپنے دوستوں اور دشمنوں کو پہچان لیں تو اسلامی انقلاب ناممکن نہیں ہے۔
News ID: 439729 Publish Date : 2019/02/10
آیت الله علم الهدی:
شھر مشھد مقدس کے امام جمعہ نے کہا: انقلاب اسلامی ایران کہ جس کی عمر اور مدت کے چالیس برس مکمل ہو رہے ہیں در حقیقت ایک فاطمی انقلاب ہے ۔
News ID: 439723 Publish Date : 2019/02/10
آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله سبحانی نے انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرد کو معزز جانتے ہوئے کہا: پروردگار عالم نے ۲۲ بہمن کو مسلمانوں کو تمام چیزیں عطا کی کہ ہمیں ان نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہئے ۔
News ID: 439722 Publish Date : 2019/02/10
آیت الله جوادی کی 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی تاکید:
حضرت آیت الله جوادی نے ملت ایران کو 22 بہمن مطابق ۱۱ فروری کی ریلی میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید کی : انقلاب کی حافظت میں کوتاہی کی تو دنیا و آخرت میں جواب دہ ہوں گے ۔
News ID: 439721 Publish Date : 2019/02/09
علماءکرام نے کہا کہ ایران نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جو مؤثر اور دلیرانہ کردار ادا کیا ہے، اس نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا صف اول کا مسئلہ بنا دیا ہے۔
News ID: 439703 Publish Date : 2019/02/06
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
حوزہ علمیہ مشہد کے مشہور و معروف استاد نے کہا : جو افراد ایرانی عوام کو اقتصادی و معیشتی پابندیوں سے دھمکا رہے ہیں انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ اس قوم نے دفاع مقدس کے زمانہ ہو یا اس کے بعد کا زمانہ ہمیشہ پابندیوں کو بہترین مناسب فرصت میں تبدیل کیا ہے اور اس کے بعد بھی جتنی زیادہ پابندیاں اور دباؤ بڑھایا جائے گا یہ قوم خود کفیل ہونے میں پہلے سے زیادہ مصمم تر ہو ہوگی۔
News ID: 439693 Publish Date : 2019/02/05
آیت الله رجبی:
مدرسین حوزه علمیہ قم کے کونسل کے رکن نے دشمن سے ہاتھ ملائے جانے پر بعض افراد کے اصرار کو انہیں سیاسی الزائمر کا شکار بتایا ۔
News ID: 439680 Publish Date : 2019/02/04
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے 22 بہمن کو دشمن کی مایوسی کا دن قراردیتے ہوئے کہا: شاہ ایران، آل سعود سے بھی بدتر تھا ۔
News ID: 439665 Publish Date : 2019/02/02
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے ملک میں امریکا کی نئی شیطنت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: میڈیا کا وظیفہ ہے کہ اس طرح کی باتوں سے قوم کو مطلع کریں ۔
News ID: 439653 Publish Date : 2019/01/30
لندن اسلامی مرکز کے تعاون سے انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر مذہب اور موجودہ دنیا کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا جارہا ہے۔
News ID: 439627 Publish Date : 2019/01/28
جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ دشمن ہمارے معاشرے کے انقلابی نقطہ نظر کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
News ID: 439574 Publish Date : 2019/01/21
News ID: 439074 Publish Date : 2019/01/07
News ID: 439059 Publish Date : 2019/01/06
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام ، ولایت فقیہ اور عوام ، انقلاب اسلامی ایران کے ارکان ہیں کہا:انہوں نے مل کر اسلام دشمن عناصر کو کنارے لگا دیا اور عوامی میدان سے ہٹا دیا نیز امام خمینی رہ نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ اسلام کو عوامی زندگی میں لوٹا دیا ۔
News ID: 439055 Publish Date : 2019/01/05
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کی جانب سے معنوی اقدار کے خلاف یلغار کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
News ID: 438869 Publish Date : 2018/12/11