ٹیگس - انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام سے ملاقات میں دشمن کی طرف سے اقتصادی پابندیاں جاری رکھنے کے پیش نظر اقتصادی منصوبہ بندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: یقینی طور پر مذاکراتی ٹیم قوم کےحقوق کو پائمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6993 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بہت سارے لوگ انقلاب اسلامی ایران کی برکتوں سے غافل ہیں کہا: انسانی حیات میں قران کریم سے استفادہ برکتوں کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6893 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے حضرت زہرا(س) کی ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر ملک کی ممتاز اور ماہر خواتین سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6668 تاریخ اشاعت : 2014/04/20
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے راہیان نور ادارے کو جنگی علاقوں کی با معرفت زیارت کی راہ ہموار کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: دفاع مقدس کے عظیم رزم وجہاد کو فراموش اور تحریف کرنے کی اجازت نہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 6533 تاریخ اشاعت : 2014/03/18
آیت الله نوری همدانی نے چہارمحال و بختیاری کے علماء سے ملاقات میں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے صوبہ چہار محال و بختیاری میں ولی فقیہ کے نمائندہ ، ائمہ جمعہ و جماعات ، صوبہ کے سرکاری ملازمین اور علماء کے وفد سے ملاقات میں کہا: ائمہ جمعہ، لوگوں کی انقلابی ، مادی اور معنوی افکار و نظریات و احساسات کوتقویت دینے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6529 تاریخ اشاعت : 2014/03/16
رسا نیوز ایجنسی – پیروزی انقلاب اسلامی ایران کی ۳۵ ویں سالگرہ کی منابست سے دنیا کے مختلف ممالک میں تقریبات منعقد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 6437 تاریخ اشاعت : 2014/02/12
حجت الاسلام عقیل حسین خان:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے جنرل سکریٹری نے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے عالمی سامراجیت کی چکیوں میں پسی قوموں کو نئی زندگی عطا کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6435 تاریخ اشاعت : 2014/02/12
اطہر عمران طاہر:
رسا نیوزایجنسی - آئی ایس او کے مرکزی صدر نے تاکید کی : امام راحل(رہ) کی قیادت میں رونما ہونیوالے انقلاب کی فیوض و برکات سے آج بھی پوری دنیا کے باشعور عوام فیضیاب ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6434 تاریخ اشاعت : 2014/02/12
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے انقلاب اسلامی ایران کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر ملت ایران کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6432 تاریخ اشاعت : 2014/02/10
وزیر مملکت پاکستان برائے مذہبی امور:
رسا نیوز ایجنسی - وزیر مملکت پاکستان برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات نے انقلاب اسلامی ایران کی 35 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی کلچرل ہاوس اسلام اباد میں منعقد تقریب میں کہا: انقلاب اسلامی ایران دنیا کے آزادی خواہوں کیلئے مشعل راہ رہا ۔
خبر کا کوڈ: 6407 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری نے انقلاب اسلامی ایران کی قدردانی کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے دنیا کو حقیقی اسلام کے چہرے سے روشناس کرایا ۔
خبر کا کوڈ: 6386 تاریخ اشاعت : 2014/02/01
پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری نے انقلاب اسلامی ایران کی قدردانی کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے دنیا کو حقیقی اسلام کے چہرے سے روشناس کرایا ۔
خبر کا کوڈ: 6386 تاریخ اشاعت : 2014/02/01
عشرہ فجر کے آغار پر؛
رسا نیوز ایجنسی – انقلاب اسلامی ایران کی چونتیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے اغاز پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی(رہ) اور دیگر شھیدوں کے مزار پر حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 6384 تاریخ اشاعت : 2014/02/01
عشرہ فجر کے آغار پر؛
رسا نیوز ایجنسی – انقلاب اسلامی ایران کی چونتیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے اغاز پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی(رہ) اور دیگر شھیدوں کے مزار پر حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 6384 تاریخ اشاعت : 2014/02/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سپاہ کے شاندار جلوؤں میں انقلابی جینا اور انقلابی باقی رہنا شامل ہے کہا: انقلاب اسلامی کا عالمی نعرہ ظلم سے اجتناب اور مظلوم واقع نہ ہونے پر مشتمل ہے جو تسلط پسند طاقتوں کے لئے چیلنج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5945 تاریخ اشاعت : 2013/09/18
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سپاہ کے شاندار جلوؤں میں انقلابی جینا اور انقلابی باقی رہنا شامل ہے کہا: انقلاب اسلامی کا عالمی نعرہ ظلم سے اجتناب اور مظلوم واقع نہ ہونے پر مشتمل ہے جو تسلط پسند طاقتوں کے لئے چیلنج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5945 تاریخ اشاعت : 2013/09/18
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(16)؛
رسا نیوز ایجنسی - صومالیہ یونیورسٹی کے استاد نے آمریکا و اسرائیل کے مد مقابل رهبر معظم انقلاب اسلامی کی ایستادگی کو مسلمانوں کے لئے باعث فخر جانا اور اور اسلامی ممالک سے ایران اسلامی کی پیروری کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5513 تاریخ اشاعت : 2013/06/10
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(15)؛
رسا نیوز ایجنسی – ایک فلسطینی مفکر نے بیان کیا: سامراج سے مقابلہ میں استقامت رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی اھم حکمت عملی ہے اور اس راستہ میں امام خامنہ ای نے ھمیں صلابت و استحکام کا درس دیا ۔
خبر کا کوڈ: 5512 تاریخ اشاعت : 2013/06/10
حجت الاسلام میرباقری:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام میر باقری نے ترکی کے بحران کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: ترکی کے بحران کی بنیاد یہ ہے کہ موجودہ منافق لابی، انقلاب اسلامی اور علاقہ کی بیداری تحریکوں سے مقابلہ میں اپنے موقف کو روشن کرنے پر مجبوری ہوئی جو ترکی میں خود انقلاب کی بنیاد بنی ۔
خبر کا کوڈ: 5506 تاریخ اشاعت : 2013/06/09
حجت الاسلام جواد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک بیداری امت مصطفٰی کے صدر حجت الاسلام جواد نقوی نے امام خمینی کو مکتب اسلام سے متعلق بتاتے ہوئے کہا: امام خمینی نے اسلام کو انقلاب اسلامی کی شناخت قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 5488 تاریخ اشاعت : 2013/06/05