ٹیگس - انقلاب اسلامی
آیت اللہ سید مجتبی حسینی:
عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے نمونہ عمل بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435046 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
ایران میں اسلامی انقلاب کی ۳۹ ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقریبات کو پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئي ہے۔
خبر کا کوڈ: 435000 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
انقلاب اسلامی ایران کی ۴۰ویں جشن سالگرہ کے موقع پر اتحاد المسلمین مقبوضہ جموں و کشمیر نے امت اسلامیہ بالخصوص ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434979 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
انقلاب اسلامی ایران کے ۳۹ ویں سالگرہ پر؛
۱۱ فروری تاریخ بشریت کے عظیم دن اور امام خمینی(رح) کی بے مثال قیادت میں رونما ہونے والے انقلاب اسلامی کی مناسبت سے پیروان ولایت جموں و کشمیر کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434978 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ عراقی عوام نے استقامت کے ساتھ امریکہ کے پروردہ عالمی دہشت گردوں کا ملک سے خاتمہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 434950 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
قمر عباس غدیری:
انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اے ایس او کے مرکزی صدر نے کہا کہ جب امام خمینیؒ نے انقلاب اسلامی برپا کیا، تو دنیا کے تمام مظلوموں کی نظریں اس انقلاب پر مرکوز ہوئیں، جس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ اس انقلاب کے بانی کا پہلا نعرہ لا شرقیہ لاغربیہ تھا، یعنی اسلام میں کسی طرح کی بھی سرحد کی قید نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434906 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
حجت الاسلام سید علی خمینی :
حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے نے کہا کہ آج انقلاب اسلامی کی قیادت اور سرپرستی ایک ایسے شریف النفس ،مؤمن ، تجربہ کار اور ماہر انسان کے ہاتھ میں ہے جس کے وجود پر ہمیں افتخار ہے۔
خبر کا کوڈ: 434856 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
ایران کے سابق ایرانی وزیر خارجہ :
منوچہر متکی نے کہا کہ انقلاب مخالف عناصر نے گزشتہ ۳۹ سال سے اب تک ہمارے اسلامی نظام پر خدشہ ڈالنا چاہتا تھا مگر بانی اسلامی انقلاب اور ایرانی قوم نے اپنی بہادریوں کے ساتھ ان پر منہ ٹور جواب دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 432471 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
جنرل قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اور امت مسلمہ كے خلاف سامراجی اور استكباری طاقتوں کی سازشیں ناكام ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 428884 تاریخ اشاعت : 2017/07/06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اھتمام؛
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے انقلاب اسلامی ایران کی 37 ویں سالگرہ کا جشن پورے تزک و احتشام سے مشھد مقدس میں منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9057 تاریخ اشاعت : 2016/02/13
ایرانی مسلح افواج نے۱۱ فروری کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی مسلح افواج نے ۲۲ بہمن بمطابق ۱۱ فروری کی مناسبت سے اپنے بیان میں انقلاب اسلامی ایران کے ترکیبی عناصر اور اس کے تشخص کے معیارات کے تحفظ کو اسلامی انقلاب کی پائیداری کا سبب بتایا اور کہا: انقلاب اسلامی نے شاہی حکومت کا ایران سے خاتمہ کرکے اپنی عظمت اور طاقت کی بدولت عالمی سامراجی طاقتوں کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 9043 تاریخ اشاعت : 2016/02/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور ان کے معاونین اور سیکورٹی ماہرین کے ساتھ ملاقات میں قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 9026 تاریخ اشاعت : 2016/02/03
رھبر معظم انقلاب اسلامی:
انقلاب اسلامی کی بقا، عوام کو امن و سکون کا احساس، دشمن کی سازشوں پرغلبہ آگاہی اور بیداری سے ممکن ہے
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے 9 جنوری مطابق 19 دی کی مناسبت سے شھر قم کے علماء ، افاضل سے ملاقات میں دشمنوں کے وسیع محاذ کے مقابلے میں ہوشیاری اور دلیری کے ساتھ استقامت اور پائیداری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8923 تاریخ اشاعت : 2016/01/09
رھبر معظم انقلاب اسلامی:
انقلاب اسلامی کی بقا، عوام کو امن و سکون کا احساس، دشمن کی سازشوں پرغلبہ آگاہی اور بیداری سے ممکن ہے
خبر کا کوڈ: 8922 تاریخ اشاعت : 2016/01/09
رسا نیوز ایجنسی - یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کی صحافتی ٹیم نے سعودی عرب کے حملوں کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 8021 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
رسا نیوز ایجنسی - یہ عالمی اسلامی انقلاب ہے کیونکہ اسکا منبع اور سرچشمہ قرآن و سنت ہے، قرآن و سنت پر ایمان رکهنے والے پوری دنیا میں بستے ہیں، دنیا کے بہت سے ممالک میں قرآن و سنت کے ان پیروکاروں کی اکثریت ہے، اس انقلاب کی مسلسل 36 سالہ کامیابیوں اور ہر میدان میں ترقی سے ثابت ہوچکا ہے کہ اسلام آج بھی زنده اور مکمل نظام حیات ہے، اس کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہوکر آج بهی مسلمان دنیا خوشحال زندگی بسر کرسکتے ہیں، انہیں مشرق و مغرب کے لادینی اور مادی بنیادوں پر قائم ہونے والے نظاموں کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 7810 تاریخ اشاعت : 2015/02/16
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات میں کہا: فاتح کھلاڑیوں کی معنوی استقامت، ایرانی قوم کی مستحکم استقامت و پائمردی کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7708 تاریخ اشاعت : 2015/01/21
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – حضرت آیت الله نوری همدانی نے صوبہ سمنان کے علماء و افاضل سے ملاقات میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی ایران، دنیا کی عظیم تبدیلی شمار کی جاتی ہے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے مستضعفین جہان کو بیدار اور آمریت و سامراجیت کی نیندیں حرام کردی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7569 تاریخ اشاعت : 2014/12/10
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے داعش جیسی تکفیری تحریکوں کو انقلابی اسلامی سے مقابلہ کیلئے سامراجیت کا آلہ کار شمار کیا اور کہا: عالمی سامراجیت نے داعش جیسے دھشت گرد گروہوں کی بنیاد رکھ کر اور ان کی بقا کے ذریعہ انقلاب اسلامی ایران کی معیارات کے امحاء اور مسلمانوں میں اختلافات کی بیج بونے میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7480 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام سے ملاقات میں دشمن کی طرف سے اقتصادی پابندیاں جاری رکھنے کے پیش نظر اقتصادی منصوبہ بندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: یقینی طور پر مذاکراتی ٹیم قوم کےحقوق کو پائمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6994 تاریخ اشاعت : 2014/07/09