ٹیگس - انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کی جانب سے معنوی اقدار کے خلاف یلغار کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438869 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی طاقت روز بروز زوال کا شکار ہوتی جارہی ہے اور امریکا کے سلسلے میں اقوام عالم کی نفرتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437621 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی طاقت روز بروز زوال کا شکار ہوتی جارہی ہے اور امریکا کے سلسلے میں اقوام عالم کی نفرتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437621 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
آیت الله خاتمی نے رسا سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے خلاف دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا : اگر حمکراں اور عوام، ولایت فقیہ کے پیرو رہے تو نظام اسلامی کو کوئی گزند نہ پہنچے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437328 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
آیت الله خاتمی نے رسا سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے خلاف دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا : اگر حمکراں اور عوام، ولایت فقیہ کے پیرو رہے تو نظام اسلامی کو کوئی گزند نہ پہنچے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437328 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
آیت الله جنتی:
مجلس خبرگان رھبر کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالمی سامراج ، انقلاب اسلامی ایران کی ۴۰ سالہ سالگرہ دیکھنا نہیں چاہتا ہے کہا: معاشرہ میں یاس و ناامیدی پھیلانا دشمن کا اہم ترین حربہ ہے لہذا ہمیں اس بات کا موقع نہیں دینا چاہئے کہ دشمن اپنے اس کام میں کامیاب ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 437326 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
آیت الله جنتی:
مجلس خبرگان رھبر کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالمی سامراج ، انقلاب اسلامی ایران کی ۴۰ سالہ سالگرہ دیکھنا نہیں چاہتا ہے کہا: معاشرہ میں یاس و ناامیدی پھیلانا دشمن کا اہم ترین حربہ ہے لہذا ہمیں اس بات کا موقع نہیں دینا چاہئے کہ دشمن اپنے اس کام میں کامیاب ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 437326 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
رھبر معظم نے انقلاب اسلامی کے سلسلہ میں انقلاب کے دوستداروں کی جانب سے بڑھتی تشویش کا جواب دیتے ہوئے کہا: « موجودہ حالات کے پیش نظر ھرگز تشویش اور پریشانیوں کا شکار نہ ہوں ، کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ، مطمئن رہیں ، اس سلسلہ میں کسی قسم کی تردید کا شکار نہ ہوں ، اسے سب تک پہونچا دیجئے ۔»
خبر کا کوڈ: 436817 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں ٹرمپ کے لئے ذلت کا باعث بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 436349 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے گفتگو کے دوران کہا کہ امام خمینی(رہ) کے زندہ رہنے کا مطلب یہ ہے کہ امام(رہ) کا مقصد اور انقلاب زندہ ہے۔ عصر حاضر میں ہر زمانہ سے زیادہ پوری دنیا میں انقلاب اسلامی کے شیدائی اور چاہنے والےپائےجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436189 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436139 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے مسلمانوں کو وحدت کا درس دیا جو رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 436137 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام؛
حضرت امام خمینیؒ کی ۲۹ ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ امام خمینیؒ عصر حاضر کے عظیم انقلابی رہنما تھے، آپ نے امت مسلمہ کو خواب غفلت سے بیدار کیا اور عالمی استکباری قوتوں کے انسان دشمن عزائم کو بے نقاب کیا، آپ نے مستضعفین عالم کو مستکبرین کے مقابل لاکھڑا کیا۔
خبر کا کوڈ: 436135 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جہاد و دفاع کے راستے کو اپنایا اور سامراجی نظام اور اس کے تسلط سے خود کو چھٹکارہ دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435444 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
آیت اللہ جنتی :
ایران کی خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ نے کہا کہ حکومت کے اعلی عہدوں پر ایسے افراد فائز نہ کریں جن میں عوام کی خدمت کا جذبہ نہیں پایاجاتا ۔
خبر کا کوڈ: 435334 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے قرانی پروگرامز کو نظام اسلامی کی تقویت کا سبب جانا اور تاکید کی کہ قران کی پیروی معاشرے کو مختلف میدانوں میں سلامتی عطا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435149 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
رهبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام شکوے کے باوجود انقلاب اور اسلامی نظام کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435083 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
لاہور میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ وقت گزرنے کیساتھ ساتھ پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435054 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
انقلاب اسلامی ایران کی ۳۹ویں سالگرہ کے موقع پر حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435052 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تاریخی ریلیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی اقدار اور امنگوں کی حفاظت میں ایرانی عوام کا عزم و ارادہ بہت ہی مستحکم ہے۔
خبر کا کوڈ: 435047 تاریخ اشاعت : 2018/02/16