انقلاب اسلامی - صفحه 2

ٹیگس - انقلاب اسلامی
انقلاب کے دوسرے قدم کی آیت الله شب زنده دار کی جانب سے تشریح:
گارڈین کونسل کے رکن نے تاکید کی : جس طرح پوری تاریخ میں اولیای الهی مظلوم رہے ہیں اسی طرح انقلاب اسلامی بھی حتی دوستوں کی جانب سے بھی مظلوم ٹھہرا ۔
خبر کا کوڈ: 439880    تاریخ اشاعت : 2019/03/02

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم گذشتہ 40 برس کی نسبت کہیں زیادہ قوی ، مضبوط اور مستحکم ہوگئی ہے جبکہ ایرانی قوم کے دشمن کمزور اور ضعیف ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439861    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

آیت الله مصباح یزدی :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا : قائد انقلاب اسلامی نے خلوص نیت کی وجہ سے الہی الطاف و اکرام حاصل کی ہے اور ایران ملک کی قیادت اچھی طرح کرنے میں کامیابی حاصل کر سکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439845    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا اور فرمایا: دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439790    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

تہران کے امام جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439775    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

خبر کا کوڈ: 439772    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

خبر کا کوڈ: 439770    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای :
ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439767    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

مولانا کلب رشید:
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر مولانا کلب رشید نے کہا کہ انقلاب اسلامی کو 40 سال گذر گئے، اس دوران اس انقلاب کے خلاف لاتعداد سازشیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 439761    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

پاکستان:
کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، تحریک انصاف رہنما انور خان سومرو، انجینئر عید محمد ڈومکی، علامہ سیف ڈومکی، مولانا رضا حسینی، نثار احمد ابڑو، محمد اسماعیل سومرو و دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 439760    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

خبر کا کوڈ: 439759    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

ٹرامپ نے انقلاب اسلامی ایران کی چالیسواں سالگرہ پر ایرانیوں کی خوشی و جشن و ریلی میں لاکھوں کی تعداد میں شرکت کو برداشت نہیں کر سکا اور اپنے ایک فارسی زبان میں ٹوئیٹ کر کے اپنا بھراس نکالا۔
خبر کا کوڈ: 439751    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

خبر کا کوڈ: 439748    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

خبر کا کوڈ: 439747    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ اعرافی نے وفاق المدارس پاکستان کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ میرے دورہ پاکستان کا مقصد وحدت کا فروغ ہے، شیعہ سنی مسالک کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے اور تکفیریت کو سب نے مسترد کرکے استعماری سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439745    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

آیت اللہ اعرافی:
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ایران کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ انقلاب، امت اسلامی کی وحدت کیلئے تمام مذاہب اور اقوام عالم کو غاصبوں کے مقابلے میں اکٹھا کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439744    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں انقلاب اسلامی کے چالیس سال مکمل ہونے پر ایک پرشکوہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کی صدارت حضرت آیت اللہ شیخ علی رضا اعرافی (امام جمعہ قم المقدسہ و رئیس حوزہ های علمیہ ایران ) و استاد آغا سید جواد نقوی نے کی۔
خبر کا کوڈ: 439743    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

انقلاب جمہوری اسلامی ایران کے چالیسویں جشن سالگرہ کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے شیخ العالم (رہ) ہال میں ایک پُروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 439742    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

آیت اللہ اعرافی:
لاہور کے جامعہ المنتظر میں انقلاب اسلامی ایران کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ممتاز ایرانی عالم دین کا کہنا تھا کہ علمی مرکز قم کے مدرسہ فیضیہ سے اٹھنے والا انقلاب، قرآن، اسلام اور امت کی آواز ہے، جو پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439740    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی:
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی نے دشمن کو پیچھے ڈھکیلنے کا واحد راستہ ، استقامت جانا اور کہا: تسلیم ہونے کی صورت میں دشمن عقب نشینی نہیں کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 439739    تاریخ اشاعت : 2019/02/11