ٹیگس - ایران
ایران:
پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم خاص مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے- اربعین حسینی کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں میں عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437525 تاریخ اشاعت : 2018/10/30
ایران :
ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 437519 تاریخ اشاعت : 2018/10/29

اربعین حسینی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے عراق سے متصل ایران کی شلمچہ سرحد پر کہا ہے کہ اربعین کا آفاقی پیغام عالمی استکباری کے خلاف مسلمانوں اور غیر مسلموں کا اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 437511 تاریخ اشاعت : 2018/10/27

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اسلامی ملکوں کے درمیان اختلاف پیدا اور فلسطینی عوام پر گذشتہ ستر برسوں کے اپنے مظالم اور جارحیتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 437507 تاریخ اشاعت : 2018/10/27

آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تاریخ بشر میں کربلائے معلی میں کڑوں افراد کا یہ اجتماع بے سابقہ ہے کہا: زیارت اربعین اور کربلا میں حضور شیعت کے تحفظ ، اتحاد اور شعار حسینی کے احیاء کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437495 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عصر حاضر کو مکتب سیدالشهداء(ع) کا محتاج بتایا اور کہا: جب عوام نے مقصد کو پہچان لیا تو کربلا کی سمت روانہ ہوگئی اور اسلام کے اقتدار و قدرت کو سامراجیت کے رخ پر کھینچ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437494 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437491 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

ایران ی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایران ی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 437489 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

بریگیڈیر جنرل محمد پاکپور :
ایران ی پاسداران انقلاب کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بعض ممالک بالخصوص امریکہ کرائے کے دہشتگردوں کے ذریعے پاک ایران سرحدی علاقوں کو بدامنی کا شکار کرکے ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 437488 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

عمران خان :
پاکستان کے زیراعظم نے کہا کہ جمال خاشقجی کیس میں سعودی عرب کے خلاف نہیں جا سکتے، سعودی تحقیقات کے نتائج کا انتظار ہے، پاکستان کو قرضوں کی شدید ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437485 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

خبر کا کوڈ: 437479 تاریخ اشاعت : 2018/10/22