Tags - ایران
ہندوستان کی وزارت تجارت کے ایک سینیئر عہدیدار نے علاقے کی اقتصاد کو رونق بخشنے میں ایران کی چاربہار بندرگاہ کی اہمیت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
News ID: 436716    Publish Date : 2018/07/28

ایرانی وزیردفاع:
ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ملک موجودہ حالات سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوجائے گا اور دشمن کے سامنے گھٹنے ہرگز نہیں ٹیکے گا۔
News ID: 436715    Publish Date : 2018/07/28

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
News ID: 436714    Publish Date : 2018/07/28

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے جانبازان اسلام نے مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا تھا۔
News ID: 436710    Publish Date : 2018/07/28

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے ایران سے تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبکہ ان کی حکومت مشرق وسطیٰ میں ثالث کا کردار ادا کرے گی۔
News ID: 436709    Publish Date : 2018/07/28

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
News ID: 436707    Publish Date : 2018/07/28

ایران ی دفترخارجہ نے امریکہ میں تعینات سعودی سفیر کے ایران ی وزیر خارجہ سے منصوب شدہ بیان کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔
News ID: 436704    Publish Date : 2018/07/26

عمران خان :
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی آئندہ حکومت پڑوسی ممالک بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری لائے گی۔
News ID: 436701    Publish Date : 2018/07/26

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے سخت بیان کا اس سے بھی سخت لہجے میں جواب دیا ہے۔
News ID: 436686    Publish Date : 2018/07/24

گنگ شوانگ :
چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
News ID: 436685    Publish Date : 2018/07/24

مولود چاؤش اوغلو :
ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
News ID: 436682    Publish Date : 2018/07/24

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان جانا اور کہا: امریکا آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت ، ناقابل فراموش اور یادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔
News ID: 436677    Publish Date : 2018/07/23

ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں ں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ ۳۰۰ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زلزۂہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 436676    Publish Date : 2018/07/23

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کے معاندانہ بیان پر رد عمن ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے معاندانہ اقدامات اور مداخلت کا بھر پور جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
News ID: 436675    Publish Date : 2018/07/23

فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایران کے فکور میزائل کی پروڈکش لائن کا پیر کو ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں افتتاح ہوگیا۔
News ID: 436673    Publish Date : 2018/07/23

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت ‌الله مرتضی تهرانی کٹنی کی مشکل کے سبب ہاسپیٹل میں ایڈمیٹ تھے جہاں آج صبح انتقال کرگئے ۔
News ID: 436658    Publish Date : 2018/07/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے دیگر ممالک میں تعینات سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
News ID: 436656    Publish Date : 2018/07/21

ایرانی وزیر خارجہ:
محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نےاسلحے کی تجارت کے ذریعے دنیا کو عدم استحکام سے دوچار کر رکھا ہے۔
News ID: 436655    Publish Date : 2018/07/21

تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا اور اسرائیل کو چھوڑ کر برابری اور دوطرفہ احترام کی بنیاد پر دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے عین مطابق قراردیا۔
News ID: 436654    Publish Date : 2018/07/21

ایران کے جنوب میں واقع بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے گزشتہ ۷ سالوں میں ۳۰ ارب میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی ہے۔
News ID: 436648    Publish Date : 2018/07/19