ٹیگس - ایران
گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں حملہ کہا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437206 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437190 تاریخ اشاعت : 2018/09/20

امریکی اخبار نے اپنے ذرائع سے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اقوام متحدہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ایران کے حوالے سے ہونے والی نشست سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437183 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

برطانیہ :
برطانوی نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ۶۲ ویں جنرل کانفرنس میں کہا کہ ایران جوہری معاہدے،عالمی امن و سلامتی کی پائیدارترقی کا ایک اہم نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437180 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

آئی اے ای اے میں روس کے نمائندے نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر شفافیت کے ساتھ عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437175 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437168 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ڈاکٹر علی لاریجانی :
یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراقی قوم کے حق میں سربلندی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 437167 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

افغان صوبے فرہ میں ہزاروں شہریوں نے ایران ی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437163 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437160 تاریخ اشاعت : 2018/09/16

جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسین سلامی نے ایران ی قوم کو بہادر و سربلند جانا ہے اور بیان کیا : ایران ی قوم ایک آزاد قوم ہے اور وہ کسی بھی طاقت کے سامنے اپنا سر نہیں جھکائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437147 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

غلام سرور خان :
پاکستان کے وزیر تیل اور قدرتی ذخائر نے کہا کہ ایران کی جانب سے مختلف علاقائی اور عالمی فورمز پر پاکستان کی حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 437131 تاریخ اشاعت : 2018/09/13