ایران - صفحه 29

ٹیگس - ایران
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437030    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437022    تاریخ اشاعت : 2018/08/31

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں-
خبر کا کوڈ: 437004    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437000    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

حضرت آیت الله صافی گلپائگانی اس استفتاء کے جواب میں کہ " مھر کے مقروض وہ لوگ جو اسے ادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے کیا انہیں جیل بھیجا جاسکتا ہے " کہا ایسے لوگوں کو جیل بھیجنا ناجائز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436997    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

آیت الله سبحانی کی تقریر سے؛
پہلی ستمبر کو مرجع تقلید قم حضرت آیت الله جعفر سبحانی کی تقریر کے ذریعہ حوزہ علمیہ قم کے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 436996    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

آیت الله نور الله طبرسی:
صوبہ مازندران میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے ملت اسلامیہ کو غدیر سے اتحاد اور یکجہتی کے لئے استفادہ کرنے کی تاکید کی اور کہا: قرآن و اهل بیت کے زیر سایہ "اتحاد اسلامی" غدیر کا پیغام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436986    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

آیت الله سید جعفر سیدان:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مکتب وحی اور مذھب اهل بیت(ع) کو فقط معاشرہ کی ضرورت کا پورا کرنے والا جانا اور کہا کہ غدیر اور حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی جانشینی کا معاملہ اس مکتب میں بہت ہی اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436985    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی ‏(ع) کی ولادت با سعادت کا جشن شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے ہم ھدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436982    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایرانی نمائندہ:
حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.
خبر کا کوڈ: 436979    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ی عوام نے اتحاد، یکجہتی اور استقامت سے صیہونی لابی اور امریکہ کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436964    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

حجت ‌الاسلام محمد حسین مشکوری:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اهل ‌بیت(ع) نے پیغام غدیر اور ولایت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی شناخت اور اسے دوسروں تک پہونچانے کی تاکید کی ہے کہا: پیغام غدیر پہونچانا سبھی کا وظیفہ ہے تاکہ بعد کی نسلیں اس سے بخوبی آگاہ ہوسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 436959    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

امام کعبہ شیخ صالح الطالب سعودی حکومت کے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 436958    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا جس میں کشمیر کا بھی ذکر ہے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436957    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

خطیب نماز جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور اسرائیل نے ذرا سی بھی حماقت کی تو استقامتی محاذ کے ہزاروں میزائل تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436956    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436954    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

بعض افراد کا کہنا ہے کہ علماء کا طبقہ بھی عام لوگوں کے مانند ہے لہذا انہیں بھی اپنی زندگی کے اخراجات کے لئے کام کرنا چاہئے ، دوسری جانب ان گروہوں کے حوالہ سے ثقافتی امور کی انجام دہی جیسے تصنیف و تالیف ، تقریر اور تعلیم کا شمار کام کرنے میں شمار نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436953    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

آیت اللہ خاتمی:
ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والی نماز عید الاضحی کے امام نے کہا ہے کہ امریکہ کو معلوم ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ امریکی جنگ چھڑنے کی صورت میں نہ فقط اس کی قیمت امریکہ کو بلکہ اس کے اتحادیوں کو بھی چکانی پڑے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436943    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436942    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی یوم دفاعی صعنت کے موقع پر ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے پہلے جنگی طیارہ ''کوثر'' کو رونما کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436938    تاریخ اشاعت : 2018/08/21