ایران - صفحه 32

ٹیگس - ایران
ہندوستان کی وزارت تجارت کے ایک سینیئر عہدیدار نے علاقے کی اقتصاد کو رونق بخشنے میں ایران کی چاربہار بندرگاہ کی اہمیت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 436716   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایرانی وزیردفاع:
ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ملک موجودہ حالات سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوجائے گا اور دشمن کے سامنے گھٹنے ہرگز نہیں ٹیکے گا۔
خبر کا کوڈ: 436715   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436714   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے جانبازان اسلام نے مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 436710   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے ایران سے تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبکہ ان کی حکومت مشرق وسطیٰ میں ثالث کا کردار ادا کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 436709   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 436707   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایرانی دفترخارجہ نے امریکہ میں تعینات سعودی سفیر کے ایرانی وزیر خارجہ سے منصوب شدہ بیان کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 436704   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

عمران خان :
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی آئندہ حکومت پڑوسی ممالک بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری لائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436701   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے سخت بیان کا اس سے بھی سخت لہجے میں جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436686   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

گنگ شوانگ :
چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436685   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

مولود چاؤش اوغلو :
ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436682   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان جانا اور کہا: امریکا آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت ، ناقابل فراموش اور یادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436677   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں ں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ ۳۰۰ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زلزۂہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436676   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کے معاندانہ بیان پر رد عمن ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے معاندانہ اقدامات اور مداخلت کا بھر پور جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436675   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایران کے فکور میزائل کی پروڈکش لائن کا پیر کو ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں افتتاح ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436673   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت ‌الله مرتضی تهرانی کٹنی کی مشکل کے سبب ہاسپیٹل میں ایڈمیٹ تھے جہاں آج صبح انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436658   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے دیگر ممالک میں تعینات سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 436656   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

ایرانی وزیر خارجہ:
محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نےاسلحے کی تجارت کے ذریعے دنیا کو عدم استحکام سے دوچار کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436655   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا اور اسرائیل کو چھوڑ کر برابری اور دوطرفہ احترام کی بنیاد پر دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے عین مطابق قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 436654   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

ایران کے جنوب میں واقع بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے گزشتہ ۷ سالوں میں ۳۰ ارب میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436648   تاریخ اشاعت : 2018/07/19