19 July 2018 - 16:35
News ID: 436648
فونت
ایران کے جنوب میں واقع بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے گزشتہ ۷ سالوں میں ۳۰ ارب میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی ہے۔
جوہری پلانٹ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی جوہری توانائی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے جنوب میں واقع بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے گزشتہ 7 سالوں میں 30 ارب میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی ہے۔

بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے فیز ون کا افتتاح 2012 میں ہوا تھا جس میں 1000 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

اس پاور پلانٹ نے گزشتہ سال ملک کے بجلی نیٹ ورک کے لیے 6 ارب اور 800 ملین کلوواٹ گھنٹے بجلی فراہم کیا ہے۔

ماحولیات سے متعلق ماہرین کے مطابق بوشہر جوہری پاور پلانٹ ایران کے جنوبی علاقوں میں موسمیاتی الودگی کے خاتمے کے لئے اہم کردار ادا کررہا ہے۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬