پیداوار

ٹیگس - پیداوار
آیت اللہ محمود محمدی عراقی:
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے پیداوار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے اور اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے استقامت اور پائداری ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442377   تاریخ اشاعت : 2020/03/25

محمد علی الحوثی :
یمن کی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ انسانیت کا دشمن ہے امریکہ نے عام ہتھیاروں کے ذریعہ افغانستان، عراق، شام اور یمن میں ہزاروں افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 442326   تاریخ اشاعت : 2020/03/17

ایران کے جنوب میں واقع بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے گزشتہ ۷ سالوں میں ۳۰ ارب میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436648   تاریخ اشاعت : 2018/07/19