Tags - ایران
بدھ اٹھارہ بہمن مطابق سات فروری عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
News ID: 434942    Publish Date : 2018/02/07

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے ملک کے ذمہ داروں کی تنخواہیں زیادہ ہونے پر عکس العمل پیش کیا اور کہا: ملک کے ذمہ داروں کی سطح زندگی، عوامی زندگی کے ہم سطح ہونا چاہئے ۔
News ID: 434939    Publish Date : 2018/02/07

ایران ی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور نے صیہونی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
News ID: 434937    Publish Date : 2018/02/07

اقوام متحدہ میں خاتون امریکی مندوب نے امریکہ کی جانب سے ایران ی حکومت کے خلاف ایک نام نہاد عوامی تنظیم کی حمایت کی ناکامی کو اقوام متحدہ کے لئے ایک شرمناک دن قرار دیا ہے۔
News ID: 434926    Publish Date : 2018/02/06

ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔
News ID: 434915    Publish Date : 2018/02/05

تہران گورنر ہاوس سیکوریٹی کے ذمہ دار نے ایران ی صدر جمھوریہ آفس کے قریب ہونے والی فائرنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا: ہم زخمی حملہ آور کی شناسائی اور اس اقدام کے اسباب کو جاننے کوشش کررہے ہیں ۔
News ID: 434913    Publish Date : 2018/02/05

آیت الله محسن اراکی:
مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے کہا: ادیان و مذاهب کے مابین ھرگز جنگیں نہیں تھیں بلکہ ستمگروں اور ظالموں نے اپنے ذاتی منافع کی تکمیل میں دین کی آڑ میں جنگیں لڑیں ۔
News ID: 434889    Publish Date : 2018/02/03

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے امور میں مداخلت کرتے ہوئے ان خواتین کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو ایران میں بے پردگی اور بے حیائی کوفروغ دے رہی ہیں۔
News ID: 434885    Publish Date : 2018/02/03

سید عباس عراقچی:
سیاسی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات کو مایوس کن اور بے سود بتایا ۔
News ID: 434882    Publish Date : 2018/02/03

آیت الله سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے سلسلے میں ایران کے میزائل پروگرام کی طاقت کم کرنے کی تلاش وکوشش کررہا ہے لیکن ایران کسی بھی حکومت کو اپنے میزائل پروگرام میں مداخلت کی اجازت نہیں دےگا۔
News ID: 434873    Publish Date : 2018/02/02

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
News ID: 434872    Publish Date : 2018/02/02

دوفروری انیس اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج کے اس پروگرام میں ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
News ID: 434871    Publish Date : 2018/02/02

میجر جنرل محمد باقری :
جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایران ی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 434866    Publish Date : 2018/02/02

سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بیت المقدس کے ثقافتی، تمدنی اور تاریخي تخش کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس ،فلسطین اور عالم اسلام کا قطعی اور دائمی دارالحکومت ہے۔
News ID: 434851    Publish Date : 2018/01/31

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرنے ایک بار پھر ایران اور خطے کے بارے میں اپنی جہالت اور حماقت کو ثابت کردیا ہے۔
News ID: 434849    Publish Date : 2018/01/31

آیت الله جوادی ‌آملی:
مفسر عصر حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی : ائمہ کی عزاداری کو فقط اشکوں میں خلاصہ نہ کریں کیوں کی اس عزاداری کو سمجھنے کا ثواب آنسو بہانے سے کم نہیں ہے ، فاطمیہ سے دوطرح سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ایک خطبہ فدک کی تعلیم کو عام کیا جائے اور دوسرے حضرت کی مصبیت پہ آنسو بہائے جائیں ۔
News ID: 434848    Publish Date : 2018/01/31

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامیت اور جمہوریت کو حضرت امام خمینی رح کی یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام اسلام اور اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی بھی ترک نہیں کریں گے۔
News ID: 434844    Publish Date : 2018/01/31

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ ۱۳ جمادی الاول جبکہ ایک اور روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے ۔
News ID: 434843    Publish Date : 2018/01/31

رہبرانقلاب اسلامی ضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔
News ID: 434842    Publish Date : 2018/01/31

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ کے حالیہ ایران مخالف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی خارجہ پالیسی کے اہم جز ہیں اور رہیں گے۔
News ID: 434841    Publish Date : 2018/01/31