ایران - صفحه 40

ٹیگس - ایران
خبر کا کوڈ: 435502    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا: تکفیری دہشتگردوں کے مدّ مقابل میں افغانستان، ایران اورشام کے برادران کے درمیان اتحاد ویکجہتی داعش کی نابود کا سبب بنی ، داعشی نہ فقط امت مسلمہ بلکہ پوری بشریت کے لئے خطرہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 435486    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام عالمی برادری اور جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435473    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

سابق امریکی سفارتکار :
جان لیمبرٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر وہ کام کرتا ہے جو کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے طے کیا یہ کسی منصوبے کو شروع کیا تھا ٹرمپ اس کے خلاف منفی سوچ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435471    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

محمد بن سلمان نے امریکہ اور اسرائیل کی نیابت میں ایران پر آئندہ ۱۰ سے ۱۵ سال کے دوران فوجی حملے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435445    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان :
دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے اور ہم بھارت کو اپنے طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435442    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

پاکستانی فوج کے ترجمان :
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 435441    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : مغربی دنیا نے ایران فوبیا کو اپنی سرگرمیوں کا حصہ قرار دے دیا ہے ، علاقہ کے ممالک کو ایران کے مضبوط ہونے کا خوف دلا کر انہیں اپنے اسلحے فروخت کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435435    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کے ساتھ روابط فروغ و استحکام ،سیاسی و اقتصادی حوالے سے ایران کی خارجہ پالیسی میں اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435422    تاریخ اشاعت : 2018/03/26

سعودی عرب دوستی کمیشن کے رکن نے بتایا ہے کہ سعودی حکام نے اپنے دورہ بغداد کو عراق کے پارلیمانی انتخابات کے بعد تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435383    تاریخ اشاعت : 2018/03/20

امریکی صحافی :
امریکی جریدے ویٹرن ٹوڈے کے منیجنگ ایڈیٹر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت خطے میں بحرانوں کے حل کے حق میں نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435381    تاریخ اشاعت : 2018/03/20

جرمنی کے نئے وزیر خارجہ نے اپنا منصب سنبھالنے کے کچھ ہی دیر بعد فرانسیسی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 435345    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

پاکستان کے مسلمان اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ آل سعود کے مغربی استعمار سے کس قدر قریبی روابط ہیں۔ گذشتہ برس امریکہ جسے خواجہ آصف نے دشمن قرار دیا ہے، اسی کے صدر کے دورے کے موقع پر آل سعود نے مسلمانوں کی دولت اس پر جسطرح سے نچھاور کی ۔
خبر کا کوڈ: 435330    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

بہروز کمالوندی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے ملک کی دفاعی طاقت کے بارے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو میزائل پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 435315    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435296    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے دورے پر آئے ہوئے ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدوں کے بہت سےمواقع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435283    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی مسائل کے حل کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435264    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

عبدالفتاح مورو :
تیونس کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران اور اعراب کے درمیان اختلاف کو صرف سیاسی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اعراب کے درمیان اختلاف دینی اور قبائلی نہیں بلکہ سیاسی ہے اور اس اختلاف سے صرف اسرائیل کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435254    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

آیت الله نوری همدانی:
حضرت ‌آیت الله نوری همدانی نے انقلاب اسلامی کے خلاف سامراجی ممالک کے شرانگیز اقدامات کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دشمن پر ھرگز اعتماد نہیں کرنا چاہئے نیز دفاعی مسائل اور میزائل پر مذاکرہ بے معنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435247    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

بہرام قاسمی:
خبر کا کوڈ: 435243    تاریخ اشاعت : 2018/03/04