ٹیگس - ایران
اسحاق جہانگیری:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ امریکا موجودہ صورتحال میں ایران پر ہرممکن طریقے سے اقتصادی دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436100 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
ایران کی کمسن حافظہ قرآن زہرا سادات حسینی نے لبنان کے شہر نبطیہ میں حفظ قرآن محید کے مقابلے میں اپنی ذہانت، قوت حافظہ اور اس میدان میں اپنی توانائیوں سے حاضرین اور ججوں کے پینل کو بے پناہ متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 436099 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
بہرام قاسمی :
ایران ی دفترخارجہ کے ترجمان نے نائن الیون سے متعلق نیو یارک عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ماورائے قانون کے اقدامات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436094 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
ہائیکو ماس :
جرمنی نے اس آمادگی کا اظہار کیا ہے کہ جب تک ایران ، جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم رہے گا جرمنی بھی اس کی معیشت کے لئے مدد فراہم کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436088 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد ایران ی خام تیل کی برآمدات میں ۲ گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436068 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
ایرانی وزیر دفاع :
جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ آج کوئی بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کاروائی کرنے کی جرات نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436066 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان سے دکھائی دیتا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ پمپئو عقل سے عاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436041 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی و میزائل توانائی میں کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور وہ اس توانائی کو مسلسل بڑھاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436026 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ پومپے کے ان مطالبات کے جواب میں کہا ہے کہ آپ کون ہوتے ہیں کہ ایران اور دنیا پر اپنے فیصلے مسلط کریں۔
خبر کا کوڈ: 436023 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ہر روز صبح، ہر کھانے کے بعد اور سونے سے پہلے ایران کی توہین اور بے احترامی کرتے ہیں اور اس کو شیطان قرار دیتے ہیں اور "تشیع" نامی ایک خیالی جن سے وحشت زدہ ہیں، جہالت میں مست آپ کو نہیں پتا کہ ایران میں دو کروڑ سے زیادہ اہل سنت زندگی بسر کرتے ہیں، کسی نے طاقت کے زور پر ان کو شیعہ نہیں کیا اور ایران کی تاریخ میں کسی بھی سنی نے مذہب تشیع اختیار نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 436020 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
جنرل محمد باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایران ی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کو ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے اور دفاعی توسیع کے لئے کسی کی مسکراہٹ اور اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436018 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کی اعلان کردہ ایران مخالف پالیسی کو ماضی کی غلط عادت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سلسلے میں امریکہ کے ایک خاص گروپ کی جانب سے ڈکٹیٹ کردہ پالیسیاں ہمیشہ شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور یہ ملک اس وقت بھی ایران کے سلسلے میں غلط فہمی کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436016 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 436013 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
سید عباس عراقچی :
ایران ی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں نے ایران جوہری معاہدے کو غیرمتعلقہ مسائل سے جوڑنا ہے تو وہ اس معاہدے کو کھودیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436011 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
عراقی سیاسی اہلکار :
محمود الربیعی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435991 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے ۶ تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435973 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بدھ کے روز برسلز میں اپنے برطانوی، جرمن اور فرانسیسی ہم منصبوں اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی فریقین جوہری معاہدے کے تحفظ اور ضروری ضمانت دینے کے لئے سیاسی عزم کا اعادہ کرکے اپنی پالیسی پرعمل کریں.
خبر کا کوڈ: 435956 تاریخ اشاعت : 2018/05/16
میخائل اولیانوف نے امانو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی اور نہ ہی عالمی جوہری ادارے کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435936 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: تہذیب کے دعویدار ممالک میں اسلحہ بنانے والے کارخانے تین شیفٹوں میں کام کرتے ہیں اور زیادہ تر ان ممالک کے بجٹ انسان کی کشی میں صرف ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435926 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا حصہ رہے گا جبکہ کسی بھی سفارتخانے کی منتقلی عالمی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.
خبر کا کوڈ: 435922 تاریخ اشاعت : 2018/05/14