ایران - صفحه 34

ٹیگس - ایران
محمدجواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ میں اس بات پر مطمئن ہوں کہ دنیا امریکہ کے خلاف کھڑی ہے امریکہ عالمی سطح پر تنہا ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436517    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن کو یہ مفہوم اچھی طرح سمجھایا جاسکتا ہےکہ آبنائے ہرمز سے استفادہ سب کے لئے یا کسی کے لئے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436513    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

رہبر معظم انقلاب:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436512    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

آیت الله جنتی:
خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یمن میں جنایت انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کے زیر سایہ انجام پارہی ہے ، امریکا حقوق بشر سے دنیا کو آگاہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436496    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

جنرل قاسم سلیمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ نے سوئیزرلینڈ کے دورے کے دوران اسرائیل کے خلاف ایران ی صدر حسن روحانی کے بےباک بیان کو قابل قدر اور قابل تعریف قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران ی صدر کا اسرائیل کےخلاف بیان ایران ی قوم کے لئے باعث فخر اور مایہ ناز ہے۔
خبر کا کوڈ: 436490    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

صدر روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دورے کے موقع پر وہاں بسنے والے ایران ی شہریوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایران ی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں اور ایران ی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436487    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436475    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

خبر کا کوڈ: 436474    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے کہا: پروردگار عالم سب کا خالق ہے اور اس نے سبھی کے لئے اسباب فراہم کئے ہیں، اس نے فرمایا کہ اگر کوئی اہل استقامت ہو تو ہم اس کی تمام روزی کو خود فراہم کریں گے ، خدا سے زیادہ سچا کون ہے ؟
خبر کا کوڈ: 436473    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

شہادت کے موقع پر ؛
امام صادق علیہ السلام علمی بساط پھیلا کر اور حکومت سے وابستہ علماء سے ہٹ کر اسلامی فقہ اور معارف دیں اور تفسیر قرآن کے بیان کے ذریعہ عملاً اس حکومت کے خلاف مقابلہ کے لئے کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 436462    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

میخائیل بوگدانوف :
روسی صدر کے نمائندے نے کہا کہ شام میں ایران ی مسلح افواج موجود نہیں ہیں بلکہ محدود تعداد میں ایران ی مشیر ہیں جن کا مقصد اس ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436454    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

حسن کاظم پور اردبیلی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب ۲۰ لاکھ بیرل تیل کی پیداواری کیلئے قابل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436453    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

خبر کا کوڈ: 436445    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

خبر کا کوڈ: 436444    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے حامیوں کے ایران مخالف اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی عزت و سربلندی کے مورچوں پر حملے کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436443    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436440    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے جاری سلسلے کے اصل ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436439    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور میں مشیر اور سابق وزیر خارجہ نے ممکنہ طور پر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ی قوم امریکی سازشوں میں نہیں آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 436429    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

امریکی وزير خارجہ نے قطر پر شدید دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کو فوری طور پر عرب اختلافات ختم کرکے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436419    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436406    تاریخ اشاعت : 2018/06/27