ٹیگس - ایران
رجب طیب اردگان :
ترک صدر نے کہا کہ قومی کرنسی کے ذریعہ ایران ، روس اور چین کیساتھ تجارت تعلقات کو جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436854 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
خبر کا کوڈ: 436840 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
جنرل سلیمانی:
سپاہ قدس بریگیڈ کے سربراہ کا اس بیان کے ساتھ کہ دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی کے سوا کچھ نہیں، کہا: "دنیا کے مظلوموں پر ظلم ڈھانےنے والوں کی مثال ایک بلند پہاڑ پر جمی برف کی مانند ہے جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436834 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکا کی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ میں ایران ی قوم کی کامیابی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436830 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
چینی وزارت خارجہ :
چینی وزارت خارجہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون سے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436823 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے صداقت کو صحافیوں کا بہترین سرمایہ بتایا اور سچائی کو حق و باطل کے درمیان میڈیا کی جنگ میں پیروزی و کامیابی راز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 436819 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
ڈاکٹر سلطان شاہی:
اقتصادی میدان میں ہندوستان اور چین ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر ثابت کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں اسرائیل کوشش کرتا ہے ان دو ملکوں کے ساتھ تعلقات برقرار کر کے ایران کے خلاف محاذ قائم کرے اور ایران کو امداد رسانی کے راستے بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 436811 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436809 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر نے دشمنوں کی جانب سے خبری ادبیات کے پیکیج کو تخریب کارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے تخریبی اقدامات میں نہ آتے ہوئے خبر کے صحیح اور درست ہونے کے لئے خاص توجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436808 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران ی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا چینی فیصلہ قابل ستائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436803 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436790 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
عمران خان :
پاکستانی انتخابات کی فاتح جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری کردار ادا کرنے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436789 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436769 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران کے سپہ سالار کا ٹرمپ کے حالیہ بیان کہ جس میں ایران کیساتھ بغیر کسی شرط کے مذاکرات کو مسترد کیا گیا تھا، پر ردعمل میں کہنا تھا کہ جناب ٹرمپ، ایران شمالی کوریا نہیں جو آپ کے ملاقات کی درخواست پر مثبت جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 436756 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
خبر کا کوڈ: 436748 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
مقبوضہ فلسطین میں تعینات روس کے سفیر :
اناتولی وکٹر اوف نے کہا کہ شام سے ایران ی اہلکاروں اور اس کے اتحادیوں کے انخلا سے متعلق صہیونی وزیراعظم کا بار بار مطالبہ بلاجواز ہے۔
خبر کا کوڈ: 436744 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
حمید ابوطالبی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436742 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران ی صدر حسن روحانی کے ساتھ کسی بھی وقت پیشگی شرط کے بغیر ملاقات کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436741 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
پاکستان میں ایران ی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور ایران پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ بھی مکمل تعاون جاریر کھےگا۔
خبر کا کوڈ: 436732 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران اور امریکہ کے درمیان گفتگو کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436731 تاریخ اشاعت : 2018/07/30