05 August 2018 - 22:11
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436790
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
 میڈروڈ نکولس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ونزوئلا کے صدر پر حملے کو بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے کہا کہ دشمن نے ونزوئلا میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے یہ حملہ کیا ہے جس میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬